Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

Beautiful Structures image
c  : Solitude is the place where silence allows us to liste - 
Beautiful Nature image
c  : Sometimes you will never know the true value of a moment until it becomes a - 
Beautiful Nature image
c  : Beauty of Pakistan - 
cubcub
 

میری چپ کو میری ہار نہ سمجھنا ، میں فیصلے خدا پر چھوڑ دیتا ہوں

cubcub
 

عبادت محبت اور معافی یہ سب پردے کی چیزیں ہیں،،،
کوشش کریں اس میں کوئی تیسرا شامل نہ ہو...

cubcub
 

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں
فراز
کچا ترا مکان ہے کچھ تو خیال کر

Chirya bhenan😕😕😕😕
c  : Chirya bhenan😕😕😕😕 - 
cubcub
 

معذرت کے ساتھ
ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہیں ۔
جہاں ٹائم پاس کے لئے فیشن ایبل محبوبہ
اور نکاح کے لیے دین دار لڑکی کی ضرورت ہوتی ہے ۔

cubcub
 

انسان کالی گھٹا کو دیکھ کر ڈر تو جاتا ہے لیکن یہ نہیں سمجھتا شائد رحمت کی برسات اسی ایک کی وجہ سے ممکن ہو سکے....

cubcub
 

کمال یہ ہے
فکرِ دوراں کی
شدتوں میں
محبتوں کی
ریاضتوں میں
ادھورے سپنوں کی
وحشتوں میں
غمِ مسلسل کی
کروٹوں میں
اداس بستر کی
سلوٹوں میں
ترے خیالِ آفریں کو
سنبھال رکھنا
کمال یہ ہے
کمال یہ ہے

cubcub
 

جب تعلیم کردار پر اثر انداز نہ ہو تو شاگردوں کے ہاتھ استادوں پر اور مردوں کے ہاتھ عورتوں پر اٹھنے شروع ہو جاتے ہیں..

cubcub
 

عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان ،اس کے باوجود بھی عورت مرد کا تھپڑ سهہ لیتی ہے۔جب کہ مرد اس کی بلند آواز برداشت نہیں کر سکتا ۔۔

cubcub
 

ہمارے معاشرے اور جنگل میں صرف اتنا ہی فرق ہے، جنگل میں طاقت اور معاشرے میں جہالت جیتتی ہے...
#شام_بخیر

cubcub
 

زندگی دوسروں کو خوش کرنے ميں ہی گزر گئی ، جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے ، جو آپنے تھے وہ کبھی خوش ہی نہ ہوئے ..!!

Sad Poetry image
c  : Urdu lines - 
Motivational Quotes image
c  : Right___ - 
Sad Poetry image
c  : جانے کب تک صبر کرنا ہے ہمیں جانے کب ہوگی ندامت آپ کو قوت برداشت میری کم  - 
Beautiful Nature image
c  : Floating through a river of tulips in the Netherlands - 
cubcub
 

محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے
کہ مانگتے وقت خدا سے شرمندگی نہ ہو.

Islamic Quotes image
c  : Beshak___🙏 -