قرآن پڑھیں اور رمضان کی برکات حاصل کریں۔ اُردو ترجمے کے ساتھ قرآن سمجھ کر پڑھیں اور رحمتوں کے اس مہینے کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
سب بول رھے ھیں کرونا بڑھ رھا ھے
کرونا بڑھ رھا ھے
بڑھے گا نہی کیا😒ایک سال کا جو ھوگیا😓😒
کہیں پڑھا تھا
کہ واسطے پڑیں تو کردار کھلا کرتے ہیں۔
باتوں سے تو ہر شخص پارسا ہے