گلاب کا نام خوشبو کے پردوں پر سفر کرتا ہے۔ گلاب ، ذات ہے اور خوشبو ، صفت۔
ذات اپنی صفات کے حوالے سے پہچانی جاتی ہے۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ۔
منافقت اتنی ہے کہ بیٹی بہن کے گھر سے پانی نہیں پیتے
لیکن اسکی جائیداد کھا جاتے
ماں کے قدموں کی جنت چاہئے لیکن باپ کی جائیداد میں اسکا حق اسکو نہیں دینا کہ بیٹیوں کے نام نہ کر جائے کہیں
بیٹا عشق لڑائی تو واہ واہ
بیٹی کو کوئی بھا جائے تو، "یار" سمیت مار دو
تلخ حقیقت
میری شبِ فراق نے دی مُجھ کو یہ دُعا!
دامن میں تیرے آہِ سحر ہو ، سحر نہ ہو !
حضرت واصف علی واصف ؒ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
”لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا“۔
غم نہ کرو، بیشک اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے۔❤️
صبح بخیر ✨
جبر کے اندھیروں میں
زندگی گزاری ہے
اب جو سحر آئے گی
وہ سحر ہماری ہے

احساس کے ترجمے نہیں ہوتے انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے۔

ایک انتقال کے بعد زمین آپکے نام ہوتی ہے
اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کےنام ہوتے ہیں
بس اتنی سی حقیقت ہے انسان کی



پہاڑ کی چوٹی پر ایک کچا مکان ہو
بس ضرورت کا سامان ہو
درخت سے بندھی ایک گائے ہو
جسم پر پرانے کپڑے ہو
پیروں میں مٹی سے لدھے چپل ہو
آپکا ساتھ ہو
ذہنی سکون ہو
اور کچھ نہیں چاہیے🤷♀️




منهنجي دل چوندي آهي.. ھر ان شخص جي ڪھاڻي ٻڌان جنهن محبت ۾ پنهنجو سڪون وڃايو...
۽ درد کي لفظن جي چادر ۾ ويڙهيو..
بہت سے خواب دیکھو گے...
تو آنکھیں...
تمہارا ساتھ دینا...
چھوڑ دیں گی...
کہاں کی دنیا کہاں کی سانسیں کہ سب فریبِ حواس نکلا
جزا کی مدت سمجھ رہا تھا سزا کی مہلت میں آ بسا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain