Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

جب مہمان کا بچہ شرارتیں کرنے کے بعد اکیلے میں مل جائے
c  : جب مہمان کا بچہ شرارتیں کرنے کے بعد اکیلے میں مل جائے - 
cubcub
 

دنیا کے سارے عظیم شاعر کتابوں میں پائے جاتے ہیں اور باقی کے شاعروں کے لئے دمادم نے خود کو پیش کردیا.
عظیم ہے دمادم جس نے بڑے بڑے بوجھ اٹھا رکھے ہیں.

cubcub
 

#تم_وہی_ہو_نا جس سے ذرا سی بھی بات کر لینے سے مجھے سکون مل جاتا ہے 😍😌

cubcub
 

Being positive in a negative situation is not naive. It's leadership.

cubcub
 

کبھی تو، کچھ تو، ویسا ہو۔۔۔
جیسا میں نے سوچا ہو۔۔۔

Bht acha Sindhi sab se pehly hen 🙈🙈🙈
c  : Bht acha Sindhi sab se pehly hen 🙈🙈🙈 - 
cubcub
 

تعلق بھی رزق کی طرح ھوتا ہے
بدنیتی آجائے تو برکت ختم ہوجاتی ہے

cubcub
 

بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے

cubcub
 

عورت کا 5 منٹ میں تیار ہونا اور مرد کا 5 منٹ میں پہنچ رہا ہوں بات ایک ہی ہے

cubcub
 

کسی جگہ زیادہ دیر رکنے سے عزت کم ہو جاتی ہے
اب کرونا کو ہی دیکھ لو
مارچ میں جو عزت تھی وہ اب کہاں ہے
😁🤭😁

cubcub
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتی ہوں

cubcub
 

وہ پوچھنا يہ تھا کہ يہ جو مشکل کی گھڑی ہوتی ہے⏲️
يہ راڈو کی ہوتی ہے يا چائنہ کی
😂😂🤔🤔

cubcub
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے

cubcub
 

کچھ لوگ جب فون کی بیٹری 1۔2 %ہو تو چارجنگ کی طرف ایسے بھاگتے ہیں ۔۔ جیسے اسے کہہ رہے ہوں تجھے کچھ نہیں ہوگا
بھائی آنکھیں بند مت کرنا میں ہوں نہ سب ٹھیک ہو جائے گا

cubcub
 

رات بهر مجھے اس بات نے سونے نہ دیا فراز کہ زندگی چار دن دی اے تے میں پیکج مہینے دا لا بیٹهاں

cubcub
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا 😍
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں😘😃😂

cubcub
 

اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے تو یقین کر لیں
یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہا

cubcub
 

جتنا پھل ختم شریف میں تقسیم کرتے ہیں
اتنا پھل مرنے والے کو کھلاتے وہ دو سال اور جی لیتا

Sahi bt ki
c  : Sahi bt ki - 
cubcub
 

“Baat bigri hai is qadar” is not for me q k meri kabhi baat bani hi nahi....🍂