ہماری زندگی میں وہ لوگ اللہ تعالیٰ کا انعام ہیں جو ہماری خوشی سے جھوم جاتے ہیں اور دکھ میں دکھی بھی ہوتے ہیں ہمت بھی دیتے ہیں۔۔۔۔
اتنی مدتوں کے بعد جو دی آواز اس نے
پاؤں کی کیا مجال سانسیں بھی رک گئی
یے میں ہوں،
یے میرے موبائل ہے،
اور یے مین کسے کا انتظار کر رہی ہوں
🙈🙈🙈
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں جو اگر کبھی میں بھی boss بنی تو کیسی ہونگی🤔
(اونج امید تے کوئی نی) 🤣

میں چاہتی ہوں کہ اپنے اردگرد ایک دائرہ بناؤں
اور اس دائرے میں کوئی داخل نہ ہو سکے
سوائے تمہارے
کوئی بھی انسان پورا سال چوبیس گھنٹے ہماری امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا درگزر کرنا سیکھیں۔


کیفیات سب پر گزریں، لمحے سب پر اترے،کوئی بھٹک گیا، کوئی جھیل گیا، کوئی سلجھ گیا، کوئی سنبھل گیا.
شدتِ جذبات کی اہم خصوصیت ہی یہ ہے کہ اس میں انسان اپنے خالص روپ میں آجاتا ہے۔ وہ جو اور جیسا ہوتا ہے، بعینیہہ وہ ہی نظر آتا ہے کسی بھی ظاہریت اور بناوٹ کے بغیر۔۔۔۔۔۔ 😊
ملٹ جی مھل ھٿ ھُن جا چمیا مون بي حجابيءَ سان
حقیقت ۾ کري ورتم، خطــــــا أھڙي جو ڇاچئجي...
ان میں لہو جلا ہو ہمارا، کہ جان و دل...
محفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں
"فیض احمد فیض"
انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں خدا پاک کی عطا ہے،
لیکن..اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے.
الله جيئن نالوء،
تيئن مون وڏو آسرو،
خالق! تنهنجي ڪانڍ جو،
پرو پاند نہ ڪوءِ،
نالو رب سندوءِ،
رهيو آهِم روح ۾..
(شاھ ڀٽائي)
“عجیب ماٹهو آهن أُهي جیڪي زنده ماٹهوءَ کي سهارو ڏیٹ کان لنوائیندا آهن،پر ڪِنهن مُئل ماٹهوءَ کي ڪلُهو ڏیٹ أفضل ترین عمل سمجهندا آهن”
mhb sir ko wese aik option damadam pe aisa add karna chaheay jis se kuch logon ko hm mute kar paty block na karna chahen to🙄🙄🙄🙄
اللہ پاک نے کبھی يہ نہيں کہا کہ زندگی آسان ہو گی ، پر اس نے ايک وعدہ ضرور کيا ہے کہ وہ ہميشہ إِنَّ اللّہ مَعَ الصَّابِرِينَ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ..!!
تم کب صحیح تھے یہ کوئ یاد رکھتا ہی نہیں۔ ۔ ۔ !!
تم کہاں غلط ہو ۔ ۔ ۔ یہ کوئ بھولتا ہی نہیں ۔ ۔ !!
تھکنے لگتی ہوں تو آواز سی آتی ہے کوئی
اور دو چار قدم، میری طرف، میرے لیے
ITS JUST FOR SOME ONE SPECIAL 🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain