شوخ بھی ہُوں ، سنجیدہ بھی ، پیچیدہ بھی
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہُوں!!
حلال موت کی چاہ میں زندگی کی تمام
سختیاں برداشت کیے جانا بھی بھی اذیت کی انتہا ہے
زندگی سمجھا رہی صبر کی آیتوں میں پروردگار نے کیوں اتنا اجر رکھا
بہت قیمتی بہت مہنگا اجر ہے
خصلتیں انسانوں والی بھی نہیں شاید
خود کو مانتے ہیں فرشتہ صفت لوگ
.
خود چراغ بن کے جَل وَقت کے اَندھیرے میں...
بِھیک کے اُجالوں سے رَوشنی نہیں ہوتی...
تیری نگاہ سہارا نہ دے تو بات ہے اور
کہ گِرتے گِرتے بھی دنیا سمبھل تو سکتی ہے

بچپن کی ایک غلط فہمی یہ بھی تھی
کہ بڑے ہو کر زندگی دلکش ہو جاۓ گی🔥
__✍️
چھوٹی سی زندگی ہے
ہر حال میں خوش رہو۔۔🤗
جو چہرہ پاس نا ہو
اس کی آواز میں خوش رہو۔۔😋
کوئی روٹھا ہے آپ سے
اسکے انداز میں خوش رہو۔۔😇
جو لوٹ کر نہیں آنے والا
ان لمحوں کی یاد میں خوش رہو۔۔😌
کل کس نے دیکھا ہے
اپنے آج میں خوش رہو 😍
اگر آپ کے ساتھ نا انصافی اور زیادتی کی حد ہو جائے تو
صرف یہ سوچ کر خاموش ہو جانا کہ جو ذات اوپر بیٹھی
ھے وہ بہت بے نیاز ھے۔۔🌸
خو شبو مہک رہی ھے مجھ میں ابھی تلک
کل شب وہ میرے خواب میں آیا کچھ اس طرح
سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئ دوسرا بھی ہے
کراچی میں اب بھی کافی اچھی اردو بولی جاتی ہے۔۔الفاظ کی ادائیگی ۔۔خالص اردو لہجہ۔۔۔
دوسرے شہروں میں جاؤ تو
یہاں اتنا بڑا بڑا جانگول (جنگل ) بھی ہے
😂😂
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤣
چاند اُترا کہ اُتر آئے سِتارے دِل میں
خواب میں ہونٹوں پہ آیا تیرا نام آہستہ
یاد رکھیں کہ ہر کسی کے قابل بننے کے بعد آپ اپنے قابل بھی نہیں رہیں گے. 🥀
ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے"-💯
پنکھا لگاٶ تو سردی لگتی ھے اور جب پنکھا بند کرو تو گرمی!😐
اس وقت %99 لوگوں کے موبائل
سائیلنٹ پہ ہیں 🔇
ایمانداری سے بتاؤ
میرا آج نہیں ورنہ روز ہی ہوتا 🤣😂
گھر خوبصورتی یا مال و دولت پر کھڑے نہیں رہتے__بلکہ محبت، نرمی اور احترام پر قاٸم رہتے ہیں__🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain