Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

cubcub
 

پاکستان دنيا کا واحد ملک ھے جہاں صبح کيلے 50 روپے درجن
اور شام کو 100 روپے کی تين درجن ملتے ہيں
😝

cubcub
 

ویٹ کم کرنے کے لیے ڈپریشن سے زیادہ ہیلپ فُل کچھ نہیں ہوتا______🙄🙄

Badshahi masjid
c  : Badshahi masjid - 
cubcub
 

جب کوئی لڑکی آپ کو انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی بلڈنگ پر چڑھ جائيں __
وہاں جا کر ديکھيں شہر
کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جاۓ گی __
“مرن نا لگ جايا کرو “

Krachi___
c  : Krachi___ - 
Food steet Lahore
c  : Food steet Lahore - 
Beautiful Nature image
c  : Neelam valley, - 
Islambad
c  : Islambad - 
Guwadar___
c  : Guwadar___ - 
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے
c  : نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوا ہے - 
cubcub
 

بہت سی باتیں...
انسان کو اندر ہی اندر جلاتی ہیں... جو کبھی کسی سے نہیں کی جاتیں... وہی باتیں انسان کو کھا جاتی ہیں... کھوکھلا کر دیتی ہیں
کبھی کبھی خود کشی پے مجبور بھی

cubcub
 

خواب پورے کرنے کے لئے
گہری نیند سوتے رہیں۔

Life Advice image
c  : Right___ - 
cubcub
 

کیا ضروری ہے کہ میں التجا ہی کروں؟ تو دیکھ تو سہی میری سوالی آنکھیں ..!!

cubcub
 

دیواروں کے کان ہوں یا نہ ہوں فرشتوں کے پاس قلم ضرور ہے🙂

cubcub
 

جب کوئی دل کے دروازے پر دستک دے تو فوراً دروازہ مت کھولو کچھ لوگوں کی عارتیں بچوں جیسی ہوتی ہیں دستک دے کر بھاگ جاتے ہیں

Funny joke
c  : یہ تو حد ہی ہو گئی 🤣😂 - 
Beautiful
c  : Beautiful - 
cubcub
 

وہ الم کشوں کا ملنا ، وہ نشاط غم کے ساۓ۔۔۔
کَبھی رو پڑے تبسم ، کبھی زخم مُسکراۓ۔۔۔

میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشاں تو دیکھو
کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا شخص
c  : میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشاں تو دیکھو کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا -