عبادت تین طرح کی ہوتی ہے ، ایک جنت کی طلب میں، دوسری دوزخ کے خوف سے لیکن ایک تیسری جنت و دوزخ سے بےنیاز ہوکر صرف اللہ کی رضا کے لیے کی ہوتی ہے ، تیسری قسم کی عبادت میں سب سے زیادہ خوبصورت ہے کیونکہ اس میں نہ جنت کی لالچ ہے، نہ ہی دوزخ کی آگ کا کوئی خوف ، يہی عارفين کی راہ ہے ۔
بھولنا میری عادت نہیں یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ سانس چلی جائے تو الگ بات ہے وفا کرنا میرا اصول ہے موت آ جائے تو الگ بات ہے اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے