یونہی چلے جانا ۔۔ اور بات ہے وہ خود بلائیں ۔۔ اور بات ہے ۔ نگاہ پُر اشتیاق ہو ۔۔ اور بات ہے وہ نظرِ کرم فرمائیں ۔۔ اور بات ہے ۔ بنا دیکھے جی لینا ۔۔ اور بات ہے وہ دیدار عطا فرمائیں ۔۔ اور بات ہے ۔ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم ۔ ۔
✍️_______انسان اپنی سوچ بدل لے تو اسکا عمل بدل جاتا ہے اور اگر کوئی اپنا عمل بدل لے تو نتائج بدل جاتے ہیں۔ مختصر یہ کہ اپنی سوچ بدل کر اپنی زندگی بدلی جا سکتی ہے۔