Damadam.pk
cubcub's posts | Damadam

cubcub's posts:

cubcub
 

لفظ آپ سے تم تک آنے میں ایک لمبا سفر درکار ہوتا
جبکہ تم سے آپ میں محض لمحہ لگتا ہے

Damadam Roasting image
c  : Aj waqai laga mujhe🙊🙊🙊🙊 - 
cubcub
 

سو فیصد سچی بات کہ دنیا گول ہے
کیونکہ
گھوم گھام کر ایک دن آپ اُسی مقام پر
آ پہنچتے ہیں
جہاں آپ نے کبھی کسی کو کبھی پہنچایا ہوتا ہے
کسی کو دیا ہوا دھکا آپکو بھی ضرور لگتا ھے
جو گھڈا آپ کسی کےلٸے کھود رھے اس میں کبھی نہ کبھی آپ خود بھی ضرور لازمی گِریں گے
مکافات عمل بہرحال آٹل ہے👉

cubcub
 

یہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے ۔
دکھ ہو رہا یہ سب دیکھ کر

cubcub
 

میرے وہم سے میرے گمان تک یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کا تھا

cubcub
 

میرے وہم سے میرے گمان تک یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کا تھا

cubcub
 

اگر جسم پہ اپنی مرضی چلتی، تو یقین جانیے کوئی بھی خاتون اپنا وزن 40کلو سے زیادہ بڑھنے نا دیتی !
😁😁😁

cubcub
 

خاموشی ایک عبادت ہے۔۔۔۔۔۔😍
اور ماشاء اللّه ہمارے کچھ فالورز تو 🤔🤔🤔🤔🤔🤔
جنت الفردوس کے حق دار ہیں

cubcub
 

ایک مزیدار شعر عرض ہے کہ,ا✋👇👇
دُکھ بانٹنا ہوگیا ہے پرانا صاحب
بانٹنا ہے تو پیزا بانٹو، بریانی بانٹو
واہ واہ واہ
🙈🙈🙈

cubcub
 


عاشقوں کے مشہور جملے کمنٹ میں لکھیں😂😂👇👇
" گھر والے نہیں مان رہے"😑😑
اب آپکی باری۔۔🤭🤭😂😂😂
just mazak hy dil pe na ly sorry

cubcub
 

خان صاحب سنا تھا زندگی امتحان لیتی ہے,لیکن آپ کے انے کے بعد اپنی تو لگتا ہے سی_ایس_ایس کر رہی ہے"😁😂🤣

cubcub
 

سنو۔۔۔
اُٹھ گئے ہو؟؟ یا ابھی میرے خواب دیکھ رہے ہو؟ 🤭😂😂😂
باقی سب کو 👇
السلام عليكم

cubcub
 

ہماری زبان کو مادری زبان
اس لئے بولا جاتا ھے
کیونکہ والد کو بولنے کا موقع ہی نہیں دیا جاتا

cubcub
 

ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ ۔
(مولانا جلال الدین رومی)

cubcub
 

خوش اور پر سکون رہنے کے لیۓ ۔۔۔ روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ برا بھول جائیں
۔کبھی کبھی صرف چاہت بھرے لفظوں کی نہیں بلکہ خلوص بھرے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے

cubcub
 

یہ چائے اور عشق دونوں کا کچھ عجیب رشتہ ہے
ایک کو بنانا پڑتا ہےاور ایک کو منانا پڑتا ہے .😄😊

cubcub
 

ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ’’احمق‘‘ کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے‘‘ ۔
(مولانا جلال الدین رومی)

cubcub
 

آخری ٹھکانہ قبر ہے ہمارا.!!!!عبادت کچھ تو کر غافل
کہاوت ہے کہ خالی ہاتھ
گھر جایا نہیں کرتے-

cubcub
 

اگر تمھارے دل میں کوئی اور ہے تو😑😐
مجھے پھپھڑوں میں ایڈجسٹ کرلو 😜😂🙈
ab ye kia bat huei 😒😒😒

کبھی خود سے ملوں تو حد درجہ حیران ہوتی ہوں مَیں وہ تو ہوں ہی نہیں جو نظر آتی ہوں
c  : کبھی خود سے ملوں تو حد درجہ حیران ہوتی ہوں مَیں وہ تو ہوں ہی نہیں جو نظر آتی -