ہم نفرتوں کی اتنےعادی ہو گے ہے کہ محبت بانٹنے والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
I secretly get jealous when someone talk to my favorite person.


زندگی بھی عجیب ہے
زندہ کو مرنے کی طلب
تو مرنے والے کے لبوں پر زندگی کی دعا ہے
cubcub's thoughts
زندگی بہ عجیب آهي
زنده ﮐﻲ مُوت جي طلب
تته مرڻ واري جي چپن تي زندگي جي دُعا
thoughts of cubcub
والدین پر بھی اتنا یقین رکھیں جتنا دواوں پر رکھتے ہیں
تھوڑے کڑوے ضرور ہونگے لیکن آپ کے فائدے کیلئے ہی ہونگے
دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اتارتی ہے
یہ ماں ہے صاحب یہ کہاں ہار مانتی ہے
"اور کچھ دروازے اللّٰہ ہماری حفاظت کے لئے بند کردیتا ہے"!
_____
جینے والوں کو موت لے ڈوبی
مرنے والوں کو زندگی ملی ہے 🍁🔥
مفلسی کو بہت قریب سے دیکھا ہے
شائد اسی لئے کبھی کسی غریب کا مزاق نئی اُڑائیا اور ناں برداشت ہوتا۔
خوشیوں کے رنگ اکثر مختصر ہوتے ہیں اس لئے جب بھی یہ رنگ ملے اس میں رنگ جانا چاہیے سب کچھ بھلا کر۰۰۰!!!




عاجزی اسی میں ہے کہ جو آپکو برا کہے اس کی بات مان لی جائے
کچھ لوگوں ایویں ہی دُکھی بنے ہوتے ہیں
دُکھی پوسٹس پر تو ایسے پہنچتے ہیں جیسے مکھیاں میٹھے پر پہچتی ہیں 🙊🙊🙊
اب دیکھنا یہاں نہیں آئیں گئے
تو ادھر اُدھر کی نہ بات کر، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے ..!
زندگی بچپن کی طرح پھر نہ مسکرائی میں نے مٹی بھی جمع کی۔کھلونے بھی لے کر دیکھے😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain