زباں کا کام یوں بھی بات سمجھانا نہیں ہوتا
سمجھ میں کوئی بھی مطلب کبھی آنا نہیں ہوتا
کسی کا دیکھ کے دھیمے سے مسکرا دینا
کسی کے واسطے کل کائنات ہوتی ہے
عورتن جي حقن جي ڳالھ نه صحيح عورت کي انسان ئي سمجهو ته وڏي ڳالھ آھي
اچھے لوگوں کا آپ کی زندگی میں آنا آپ کی "قسمت" ہے اور انہیں اپنی زندگی میں سنبھال کر رکھنا آپکا "ہنر"...!!!

عورتوں کے عالمی دن منانے کی بنیادی وجہ اولً ورکنگ ویمن کے حقوق کا تحفظ تھا.
مطلب چاردیواری میں عورت کو پہلے سے ہی محفوظ سمجھا جاتا تھا.
آداب میں سب سے پہلے یہ بھی ہے کہ
عورت کو سننے سے پہلے اُس کی آنکھوں
کو سنا جائے













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain