کچھ سالوں پہلے بنائی کوئی فیمیل آئی ڈی ایک دم سے ہی ایکٹو نظر آتی اور کچھ ایسی باتیں پڑھنے کو ملتی جو لگتا پہلے بھی ایسے الفاظ ایسا لہجہ کہیں دیکھا ہو تو دماغ میں گھنٹی بجتی ہے جو کہتی ہے بڑے دھوکے ہیں دھوکے ہیں زرا سنبھل کے کیا پتا کوئی میل ہو یا فیمیل ہو 😂😂
کچھ لوگوں کے صبح السلام علیکم والی پوسٹ PDM پر اتنے لوگ آجاتے ہیں اتنے تو جلسوں میں بھی نہیں آتے 😂خوش نصیب مگر انکی صرف ایک ہی پوسٹ ہوتی ہے صرف morning والی