قسمت سے کوئی پک اچھی آجائے تو گھر والوں کو دیکھا کے کہتی ہوں۔۔ ''دیکھنا کتنی پیاری لڑکی ہے کاش یہ میں ہوتی''🙄 ورنہ تو گھر والے میری پکس بھی دیکھنا پسند نہیں کرتے۔۔۔😪
ربِ لاَ تَزَر٫نیِ فَرداًوَاَنتَ خَیرٗالوَارِثِین اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ٫ تو سب سے بہتر وارث ہے
اڳي ماڻھو خوشيون، غميون ء ڪاوڙون سامھون چوندو ھو ھاڻي سڀ ڪجھ ڊجيٽل ٿي ويو آھي 😋
سنو ! تم میرے بیسٹ فرینڈ ہو 😍 سنو! تمہارا نام کیا ہے ؟؟ 😐😑 chari_chokri🙈
رات خواب میں مجھے ڈائمنڈ رنگ گفٹ کی کس نے اب اس کو میں کیا سمجھو 🤔🙊🙈 chari_chokri🙈
دل میں کسی پہ مستقل غصہ ،الماری میں گُھسے اس چوہے جیسا ہوتا ہے جو وہاں محفوظ ، قیمتی باتوں اور معصوم خوشیوں کو کُتر لےجاتا ہے__
تحقیق کے مطابق ذہین لوگ چھوٹی چھوٹی باتیں بھول جاتے ہیں کیونکہ ان کے ذہن میں مختلف سوال گردش کرتے رہتے ہیں یہ خوبی مجھ میں ہے
یہ چڑیلیں وغیرہ کچھ نہیں ہوتیں. 😏😏😏😏 ہاں مگر🙄🤔👇👇👇 بھوت اور جِن وغیرہ ہوتے ہیں🤭🤭😂😂😂😂😂
سرائیکی🍃 ہک شرط تے تیکوں ____ مِل ویساں جے وَل چھوڑ کے ساکوں جاویں ناں
مجھ سے اب اچھی پوسٹس کی امید نہ رکھنا😏😏😏 کیونکہ👇👇👇 میرے بادام ختم ہو گئے ☹️☹️🤭😜😂😂😂😂
اڪثر ماڻهو پاڻ جيئڻ لاءِ قوم کي ماري ويندا آهن،
تمہارا تھا، تمہارا ہوں ، تمہارا ہی رہوں گا 😍😍🙈🙈 ایسا میسج پتہ نہیں کب آئے گا مجھے🙈😂 😂🤣😂😜😅 T. lover🙈
اُس نے چائے اور ڈسپرین بھیجی ہے وہ میرا سر بھی تو دبا سکتا تھا☹️ 😑😑😑سر درد😖😖
ایئر ہوسٹس : میڈم ! آپکو اس فلائیٹ میں بلکل گھر والا ماحول ملے گا فریحہ : لیکن یہاں جھاڑو پوچا بلکل نہیں لگاؤں گی
کسی قسم کی غلط فہمیاں نہ پالے کوئی ہم عاداتاََ محبت سے پیش آتے ہیں 💞💞 T. lover🙈
دیکھ بیٹھے ہیں پارساؤں کو ہمیں یونہی خراب رہنے دو۔۔!! شام بخیر ☕💞
ہم لڑکیاں دو چیزیں بہت جلدی بنا لیتی ہیں 👇👇👇👇👇 👍👍😜😜😍 ایک بھائی 😝😝 دوسرا منہ😏😏😏🤭🤭😂😂😂