باقی تو سب ٹھیک لیکن
کبھی کبھی خود کی نا ختم ہونے والی اداسی سے مجھے بہت خوف آتا ہے🔥
چھوڑو غالب پیار محبت کو
یہ بتاو
آپکی گلی میں قلفی والا
آنا شروع ھوگیا 🙊😂😂








حرام میں لذت ہے اور حلال میں اطمینان۔
اپنے ہاتھوں کی لکيريں نہ بدل پائے ہم ، خوش نصيبوں سے بہت ہاتھ ملائے ہم نے ..!!
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺎﻧﻮﺱ ﻟﮩﺠﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﺟﺎﻧﯽ ﭘﮩﭽﺎﻧﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺟﺎﻧﺎ ، ﺍﭘﻨﺎﺋﯿﺖ ﮐﻮ ﺍﺟﻨﺒﯿﺖ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﻃﮯﮐﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ..!!
اپنے ہاتھوں کی لکيريں نہ بدل پائے ہم ، خوش نصيبوں سے بہت ہاتھ ملائے ہم نے ..!!
خوش اور پر سکون رہنے کے لیۓ ۔۔۔ روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں اور کچھ برا بھول جائیں ..!!
مچھر کان میں آکر بول رہے
تیرے اور میرے ملنے کا موسم آیا ہے😒
کسی کو کھو دیا مسکرا کر ، کسی کے واسطے روے بہت ہیں
چلو شاباش سب بتاؤ زندگی میں کیسے بننا چاہتے ہو
مجھے پتہ ہے بہت لوگ میرے جیسا بننا چاہتے ہیں😜😌 لیکن پھر بھی مجھے سننا ہے سب کے منہ سے😳😂


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain