الله آپکو کچھ دیر کی تکلیف دیتا ہے ،آزمائش میں ڈالتا ہے ، تاکہ آپکو خود سے قریب کر سکے ،اس کیفیت میں اپنے نام کا ورد عطا کر سکے ، اور بتا دے کہ اسی میں شفاء ہے ، اسی میں رحمت ہے ، اضطراب کو قرار اس میں ملتا ہے ، بے چین کا چین اسی میں ہے ،بے ربط دھڑکنوں کو ربط اسی ایک سے ملتا ہے۔