خدا قبول نہ کرے وہ دعا ، جس ميں مانگا ہو تمھيں کسی اور نے ۔
chari chorkri








God gave you this life because he knew you were strong enough to live it.
مجھے نیند نہ آئے
مجھے چین نہ آئے
کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے
نہ جانے کہاں چارجر کھو گیا
😩


میاں بیوی ایک ساتھ انتقال کرگئے
میاں بھوت بن گیا
اور بیوی چڑیل بن گئی
کافی دن بعد جب دونوں ملے تو بیوی ہنس ہنس کر بولی آپ بھوت بن کر کتنے اچھے لگ رہے ہو ۔۔!!
میاں مسکرا کر بولا:
اور تم ذرا بھی نہیں بدلیں ۔۔!!





اے عشق شطرنج دی بازی نہیں
جنہوں گهوٹیاں مار کے جتٹا ہے
نا عشق طوائف دا کوٹها ہے
جتهے دولت وار کے جتٹا ہے
اس پاک شفاف محبت نوں
سُکھ چین وسار کے جتٹا ہے
اے عشق تا ایسی بازی ہے
جنوں زندگی ہار کے جتٹا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain