میں اس سے پہلے تم میں ایک عمر رہا ہوں (اور کبھی ایک کلمہ بھی اس طرح کا نہیں کہا) بھلا تم سمجھتے نہیں۔
Urdu Translation Surah Yunus: Verse: 16
2/2
زبان ۔۔
زبان والے کا مقام بتاتی ہے ۔۔
۔
بلند کرنے پر آئے تو
الفاظ قیمتی بنا دیتی ہے
زمانے کو بھولنے نہیں دیتی ۔۔
۔
زبان والا نہیں رہتا۔۔
الفاظ صدیوں تک زندہ رہتے ہیں ۔۔
۔
گِرانے پر آئے تو
مقام سے کیا ۔۔
دوسروں کی
نظروں سے بھی گرا چھوڑتی ہے ۔۔!
۔
۔
زبان ۔۔
اظہار کا ایک دروازہ ہے
خاموشی بھرم رکھتی ہے پردہ ڈالتی ہے
لیکن
زبان
شخصیت کے راز آشکار کرتی ہے
زبان
زکر کا بھی آلہ ہے
کیا ورد کیا تسبیح کیا درود
سب اس کے محتاج ہیں
۔
زبان پاک نہیں تو
طہارت بھی مکمل نہیں ۔۔!
۔
۔
یقین ۔۔۔
خوف سے کوسوں دور ہوتا ہے
یقین
نتیجہ کی پرواہ نہیں کرتا
یقین
بڑا ضدی سا رہائیشی ہے
جب کسی دل میں بسیرا کر لے
پھر وہاں سے
جلدی نکلتا نہیں ہے ۔۔۔!
۔
۔
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا ..!






مریض عشق کا کیا ہے ..... جیا جیا نہ جیا
ہے ایک سانس کا جھگڑا ... لیا لیا نہ لیا

دشتِ خاموش میں دم سادھے پڑا رھتا ھے
پاؤں کا پہلا نشاں راہ گذر ھونے تک
فانی ھونے سے نہ گھبرائیے فارس کہ ھمیں
ان گنت مرتبہ مرنا ھے امر ھونے تک
کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا ۔۔۔۔
انسان بھی بہت عجیب ہے اسکو چارہ ساز اور غمگسار بھی اپنی مرضی کا چاہیے ہوتا کوئی دوسرا کوشش کرے تو ناگوار گزرتا۔




خوش نما کرکے دکھائے گئے رستے مجھ کو
ورنہ انجام تو طے تھا میرا آغاز کے ساتھ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain