لفظ بکھرے پے تھے ہونٹون پر،
تجھے نطروں سے الوداع کہنے کے بعد
مجھ کو یقین ہے کہ مین جاؤں گی رائیگاں
پتا نہین وہ کون لوگ تھے جو دکھ نبھا گئے
آنسو بھی بھت کمال کی چیز ہیں
دیکھنے میں بھت شفاف نظر اتے ہیں،ہالانکہ پتا نہیں کتنا میل، کتنا کھوٹ،کتنا پچھتاوا اپنے ساتھ بیا لے جا رہے ہوتے ہیں
🍁
کچھ چہرے صاف نظر آنے لگیں تو نفرت ہونے لگتی ہے
🔥اس لئے بھتر ہے آئینے پے دھول رہنے دو
ایک انتقال کے بعد زمیں ہمارے نام ہوتی ہے ،اور ایک انتقال کے بغد یم زمیں کے نام کے نام ہوتے ہیں
خزاں صرف درختوں اور اس کے پتوں پر نہیں بلکہ انسان کے دلوں مجن بھی اترتی ہے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا،
جنگ لازم ہو تو لشکر دیکھے نہیں جاتے
یے سچ ہے کہ گہری ازیت میں ہوں مگر قہقہوں مین سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے🍁
اللہ سب بھتر کرے گا
ہے وہ الفاظ ہیں جن سے انسان کی آدھی پریشانی ختم ہو جاتی یے
دل کو بھی غسل دیا کریں،توبہ کے پانی سے
تکلیف دہ ہوتا ہے مانوس لہجوں کا بدل جانا،جانی پہچانی نگاہوں کا پھر جانا،
اپنائیت کو اجنبیت کا سفر طے کرتے دیکھنا
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئے منز
کوئی ھماری طرح زندگی بھر سفر مین رہا








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain