جدید دور کا جدید کا جدید المیہ!! نہ ہونے کا احساس سب کو ھے لیکن موجودگی کا احساس کسی کو بھی نہیں ہے، ہمین اکثر لوگوں کی قدر کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب جب وہ ہمارے دسترس سے دور ہو جاتے ہین قدر کیجئے اپنے ارد گرد انمول رشتوں کی۔۔۔ خوش
ابر آپ اپنی زندگی کو آسان کرنا چاہتے ہیں تو ہمیشہ کوشش کیجئے کہ اپنی خامیوں پر نظر رکھیں اور دوسروں کی خوبیوں پر نظر رکھیں،یاد رکھیں ہمارے آدھے مسئلے دوسروں کے بارے میں سوچنے سے ہوتے ہیں خوش رہیں