زندگی ناقابل بیان حد تک غیر متواقع شے ہےجنن باتوں پر ہم غیض ضبط غضب سے چیختے ہیں،ایک وقت آتا ہے کہ انہیں انسون پیتے ہوئے،خاموشی سے سہ جاتے ہیں اور جس چیز پر کبھی تکلیف سے دل پھٹتاہے،اس بے نیازی سے نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بس رہے نام اللہ کا۔
اللہ نے آپ کو نعمتیں اس لئے بھی نہیں دی کہ آپ انہیں دوسروں کی محرومیوں کا ساماں بنا دیں بلکہ آگرکوئی ذرا برابر کسی بھی لحاظ سے آپ کے مقابلے میں کہیں پر کسی کمی کا شکار ہے تو اس کے سامنے اپنے انعامات کی تشریح،ان ک تزکرہ اور بار بار خوشیکا اظہار کرنا مناسب نہیں۔۔۔
زندگی کے پاس ہمیں حیراں کرنے کے لیے کجھ نا کجھ ضرور ہوتا ہے ہتی کےوہان بھی کہ جہاں ہم نے لاکھوں بار دو جمع دو برابر چار کیا ہوتا ہے وہاں جواب کبھی پانچ آتا ہے تو کبھی صفر۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain