"کون کہتا ہے کہ ناول پڑھنے والی لڑکیوں کو"جہان"یا "سالار" چاہیے ہوتا ہے ؟؟؟؟ 😏😏 انھیں تو بس وہ چاہیے ہے جو سالار جیسی محبت کرسکے!! ❤ جو جہان کی طرح جنت کا ساتھی بن سکے !!😇💑 جو فارس کی طرح ہمیشہ ساتھ نبھانے والا ہو!! 🥰 جو عمر کی طرح ان کا خیال رکھ سکے!! 🙃😍 جو عالیان کی طرح تھوڑا پاگل اور پیارا ہو!! 😅 جو ہاشم کی طرح ہینڈسم ہو اور سب سنبھال سکے!! 😎😊 جو معید کی طرح محبت کو پاکیزہ رکھنا جانتا ہو!! 🥰🥀 ❤اور جو فاتح جیسا اچھا دوست بھی بن سکے!! 👩❤️👩🥰 بس اتنی سی معصوم خواہشات رکھتی ہیں ناول کی دیوانیاں 😇