تم لوگ معافیاں کب مانگو گے
دسمبر کی 22 ہو گئی ہے۔۔۔🙍🏻♂️😎
💁😁😁😁🙈🙈🤣🤣🤣🤣😂
ہم بھلا چپ رہنے والے تھے کہیں...
ہاں مگر حالات ایسے ہو گئے
― ناصر کاظمی
شمع جلنے کی روایت تو بہت بعد کی ہے...
پہلے پہلے میں ترا نام لیا کرتا تھا...
معوذ حسن

عشق ایک جام ہے جو پینے والے کو اس کا ظرف دیکھ کر پلایا جاتا ہے
#رومی
#اردوـزبان

ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
پھر کوئی حادثہ ہوا ہوگا
دل کی آواز کتنی مدّھم ہے



تُو سوچتا ہے محبت نہیں مجھے تجھ سے؟
یقین کر تُو مجھے جان سے بھی پیارا ہے
حسنین اقبال







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain