کچھ باتیں
ان کہی رہنے دو
کچھ باتیں
ان سنی رہنے دو
سب باتیں دل کی کہ دی اگر
پھر باقی کیا رہ جائے گا
سب باتیں اس کی سں لی اگر
تو باقی کیا رہ جائے گا
اک اوجھل بے کلی رہنے دو
اک رنگین ان بنی دنیا پر
اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
#اردو_ادب
کوئی ايسا جادو سکھا سائياں
ميں آٹا لکھوں اور پراٹھا بن جاۓ
ميں انڈا لکھوں
آمليٹ بن جاۓ
ميں پتی لکھوں
چاۓ بن جاۓ
قصہ مختصر
ميں ناشتہ لکھوں اور بن کے آ جاۓ۔۔۔
😂😂😂😂😂😂
بناوٹی دنیا کو آگ لگا کے 🔥
ہم اپنے 𝑂𝑟𝑖𝑔𝑖𝑛𝑎𝑙 انداز میں جیتے ہیں😎
#اردو_زبان
تذکرہ جن میں نہ ہو اُن کے لب و رُخسار کا...
ضبط وہ ساری کتابیں ، وہ شمارے مُسترد...
ظفر اقبال ظفر
Close your eyes, fall in love, stay there.
rumi
سلوکِ نا روا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا
کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا
ترا اصرار سر آنکھوں پہ تجھ کو بھول جانے کی
میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا
ایک دیوانہ یہ کہتے ہوئے ہنستا جاتا...
کاش منزل سے بھی آگے کوئی رستا جاتا
― احمد فراز
آج پھر لکھوں گی کہ کسی نے سچ کہا تھا:-
"زندگی کا نام اگر زندگی نہ ہوتا تو مُشکل ہوتا"
دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں







سالِ نو صرف استعارہ ہے
وقت ہر ایک سا ہمارا ہے
وقت نے صرف ہے پلک جھپکی
آنکھ میں ہو بہو نظارہ ہے
دور اتنا وہ ہو گیا ہم سے
ہم نے جتنا جسے پکارا ہے
زندگی ہم خرید بیٹھے تھے
قرض ہر سانس نے اتارا ہے
کیا مناؤں میں سالِ نو ابرک
یہ گیا سال پھر دوبارا ہے
#اتباف_ابرک 🍁

https://discord.gg/SDyZ3vTJ
discord
urdu_adab
ہم نشیں ! ہم بھی کسی روز وہاں ہونگے.؟.
جہاں تری دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جاۓ گی.؟.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain