تمہیں دیکھتے ہی میرے دل میں اَن گِنت خواہشات اُجاگر ہوئیں جنہیں بیاں کرتے ہوۓ ہمیشہ میری زُباں لڑکھڑا گئی ان میں سرفہرست یہ تھی کہ میں تمہاری آنکھوں کو چُوموں❤
سنو یہ چند لمحے ہیں.! محبت سے بسر کر لو.! عین ممکن ہے...! ہوا کہ دوش پہ ایک دن..! تمہیں یہ پیغام آۓ..! وہ جن کی جان تھے نا تم.! وہ جان سے ہار بیٹھے ہیں..!
ایک ماہر ڈاکٹر نے کہا میں نے زندگی کے تیس سال مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا ہے. مگر اس طویل تجربے نے مجھے یہ سکھایا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا "محبت اور عزت " ہے کسی نے پوچھا اگر یہ اثر نہ کرے تو.؟ وہ مسکرایا اور بولا "دوا کی مقدار بڑھا دو. ❤️