Learn to be alone.
Learn to walk alone.
Learn to think alone.
Learn to workout alone.
Learn to succeed alone.
Learn to be strong alone.
private life.
small circle.
happy heart.
good music.
peaceful life.
مجھے پسند ہے اپنی ذات میں ___مگن رہنا
مجھے بھاتا نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا
میں نے ایک اور بھی محفل میں انھیں دیکھا ہے...
یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں...
افتخار عارف
کوئی بھی نعمت ہو یا آفت۔۔!!
اس میں بہت سے سبق چھپے ہوتے ہیں۔
جہاں کورونا نے متاثرہ کیا
وہیں
اپنی کچھ باتوں سے متاثر بھی کیا۔
جن میں سرِفہرست فاصلہ ہے۔
تو
اس ایک چیز پر سختی سے عمل کر لو
کہ
ہر کسی سے
جسمانی
روحانی
جذباتی
نفسیاتی طور پر
دوری رکھو۔
ہمیشہ محفوظ اور لمبی عمر پاؤ گے
پیچھے چھوڑے ھوۓ باغات کا دکھ رھتا ھے
شھر والوں کو مضافات کا دکھ رھتا ھے
لوگ کہتے ھیں کہ جب رات گٸی بات گٸی
ھم کو ھر روز ۔ گٸی رات کا دکھ رھتا ھے
ھار جاوں تو خوشی جیت کی ھوتی ھے مجھے
جیت جاوں تو تیری مات کا دکھ رھتاھے
ذہانت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہاں بیوقوف بنے رہنا ہے۔
آدھی رات ہوئی تو غم نے چپکے سے در کھول دئے
آدھوں نے تو آنکھ نہ کھولی آدھے آج گزارے لوگ
آدھوں آدھ کٹی یکجائی پھر دوجوں نے بیچوں بیچ
آدھے پاؤں کے نیچے رکھے آدھے سر سے وارے لوگ
ایسا بند و بست ہمارے حق میں کیسا رہنا تھا
ہلکے ہلکے چن کر اس نے آدھے پار اتارے لوگ
کچھ لوگوں پر شیشے کے اس جانب ہونا واجب تھا
دھار پہ چلتے چلتے ہو گئے آدھے آدھے سارے لوگ
حمیدہ شاہین
so many people disappoint me lately
میری نِگاہ میں تحلیل ھو کے اُس کے نقُوش
لہُو کی طرح رَگوں سے گُزرنے لگتے ھیں
Some feelings are so overwhelming that they remain unsaid because we can't find the words to express them. And sometimes we become speechless with departure، And the long silence followed by tears from our eyes, which proves that we dare not speak any further.
معافی مانگو۔۔!!
اپنے دل سے
کہ
اس سے انہیں چاہا جو اس قابل نہ تھے۔
اپنے دماغ سے
کہ
اس سے انکو سوچا
جہاں تمہارا ذکر تک نہیں تھا۔
اپنی روح سے
کہ
اسے زخمی کرایا۔
اپنے قلم سے
جس سے اسکے لیے لکھا
جس نے کبھی وہ پڑھا تک نہیں
اور
معافی مانگو
اپنی ذات سے
کہ
تم اسکے ساتھ زیادتیاں کرتے آۓ۔
یوں نہ لہجے کے بےلگام کرو
کچھ تو رشتوں کا احترام کرو
کیا مصیبت ہے شاعرہ ہونا
ایسے ویسوں کو بھی سلام کرو

I wrap my arms tight around her shoulders and squeeze until she's flush against me, until I can feel her heart beating against my chest. God, it feels so good to hold her like this. "
کئی بار ضرورت ہوتی ہے۔۔!!
لوگوں کے پیچھے بھاگنے سے رکنے
غیر اہم معاملات سے پیچھے ہٹنے
اپنے اندر کو مطمئن کرنے
اپنی ذات کو پرسکون کرنے
غلط جگہوں سے توانائی بچانے کی۔
تو
وقفہ لو
دماغ کو ٹھنڈا کرو
دیکھنا
تمہیں زندگی تمہارے لیے
بہتر لوگ
مواقع
اور
حسین لمحات جیسے تحفے لیے نظر آۓ گی۔
بہت نزدیک ہو کر بھی وہ اتنا دور ہے مجھ سے
اشارہ ہو نہیں سکتا , پکارا جا نہیں سکتا !
کسی سے پیچھے ہٹنے کے لیے۔۔!!
اب وہ تمہیں کتنا ہی عزیز
اور
پیارا کیوں نہ ہو
بہت سی دلیلوں میں سے
سب سے اہم
اور
غور طلب اک دلیل یہ ہے
کہ
اگر تمہیں لگے تمہاری موجودگی اہم نہیں
تمہاری باتیں مرہم ثابت نہیں ہوتیں
تمہارے جانے سے فرق پڑتا نہ خلا آتا
تو
پیچھے ہٹ جاؤ۔
خود کو خوار نہ کرو۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain