Damadam.pk
cute.mahnoor's posts | Damadam

cute.mahnoor's posts:

cute.mahnoor
 

انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯

cute.mahnoor
 

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

cute.mahnoor
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ_____ مِنَ الۡمَوتِ۔
"جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔"🖤*♠️

cute.mahnoor
 

پڑ چکا ہے فرق اتنا
کہ اب کوئی فرق نہیں پڑتا

cute.mahnoor
 

کون بنتا ہے کسی کا....!!!😍👉🏻
تم اپنی ہی مثال لے لو. . .!!!❤️👉🏻

cute.mahnoor
 

نہیں ہوتے مگر ہوتے ہیں
کچھ تعلق عجیب ہوتے ہیں🖤

cute.mahnoor
 

میں نے gf کو آزمانے کے لۓ اس کا نمبر دوست کو دیا
مرشد 😢
آج ان دونوں کی شادی میں جا رہا ہوں
😢😢😢
#😂😂😂

cute.mahnoor
 

بھاڑ میں جائے من پسند شخص 🙌🙌🥰🥰
جو مجھے چاہے میں اُس پہ قربان😇😇😻😻😻😻😻

Sad Poetry image
c  : Nafsiyati... - 
Paintings image
c  : ٹوٹے ہوئے دلوں کو کبھی جوڑ کرتو دیکھو نیکی یہ مختصر ہے پر حج سے کم نہیں--!! - 
Hmmmm....
c  : Hmmmm.... - 
cute.mahnoor
 

اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں
تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا😢💔💔 💯

cute.mahnoor
 

جو کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کر گا میرے نا ہونے سے

cute.mahnoor
 

بغیر کمبل کے سو رہے تھے محمود و ایاز
واہ واہ واہ
بغیر کمبل کے سو رہے تھے محمود و ایاز
فل سپیڈ میں پنکھا چلا کر بھاگ گیا فراز
😂😂😂😂😂

cute.mahnoor
 

ایک مچّھر گھومنے نکلا
اتنے میں طوفان آ گیا
تو وہ مچّھر ایک پیڑ پر بیٹھ گیا
جب طوفان گزر گیا تو مچّھر پیڑ سے بولا
اچھا ہوا یار میںنے تُجھے پکڑ لیا
ورنہ آج تو تو طوفان میں گر ہی جاتا
🤣😂😀😅😄😆😁😜🤪😃😌

cute.mahnoor
 

شادی شدہ زندگی دیکھ کر سمجھ آئى
كہ ہیرو ہیروئن کے ملتے ہی فلم ختم كيوں ہو جاتی ہے😀😀😀

cute.mahnoor
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂

cute.mahnoor
 

غریبوں کا پرپوز کرنے کا طریقہ 😇😇
ویلی پھیردی رہندی کسی غریب دے کم آجا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

cute.mahnoor
 

کل ایک لڑکی کو امپریس کرنے چلا گیا
آج اس کے بھائی مجھے پریس کر کہ چلے گئے😂😂😂😂😂

cute.mahnoor
 

لوگوں کو میسیج آتے ہیں
آئی لو یو جانو😍
اور مجھے
پلیز میرا گروپ جوائن کر لیں😂😜😂