ایک بادشاہ نے خوشی میں سارے قیدی رہا کر دیۓ اچانک اسے ایک انتہائ عمر رسید قیدی نظر آیا بادشاہ نے اس کو بلا کر پوچھا: کب سے قید ہو؟؟؟؟؟؟؟؟ بزرگ نے جواب دیا:آپ کے ابا کے دور سے یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور اس نے سپاہیوں کو حکم دیا: اسے دوبارہ قید کر دو،،،،،ابا جی کی نشانی ہے۔۔۔۔ 😍😘😜😝😊🙂☺😋😛
عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے ہی آتی ہے لہذا ایک دوسرے کو ٹھوڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں🙂🤪🤭 #
محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے 😂😂😂👉😜😂😂 جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں
سردی اتنی ھے،کہ اب تو منہ بھی نوازشریف بن چکا ھے😜 کمبل سے منہ نکالو تو منہ کہتا ھے، مجھے کیوں نکالا👇 😂😜😂
روزانہ ایک گلاس کدو اور کریلے کا جوس🍵 پینے سے نہ صرف وزن کم ہوتا ہے ، بلکہ جینے کی خواہش بھی ختم ہو جاتی ہے ° 😕
. خوبصورتی معنی نہیں رکھتی🔥 اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥
تعلق میں اداکاری نہیں 🔥 وفاداری کا معاملہ رکھیئے 💯
کسے تمھاری نظر کے دیئے پسند نہیں وہ میری آنکھ سے دیکھے جسے پسند نہیں تمھارے ہونٹ جہاں مَس ہوئے گلاس کے ساتھ وہیں سے دوسرا کوئی پیئے پسند نہیں 🖤🥀"
میں تصور ہی کیوں کروں تمہارے بغیر رہنے کا🤷🏻♀️ جہاں بھی تم رہو مجھے بس تمہہارا ساتھ چاہیئے🥺❤️
اس خوف سے وہ ساتھ نبھانے کے حق میں ہے کھو کر مجھے، یہ لڑکی کہیں دُکھ سے مر نہ جائے کہیں!🖤
بات کرتا ہے مُختصر لیکِن رُوح کہ تار چھیڑ دیتا ہے🙈😍
تم جو چھو لو تو درد گھٹ جائے، 💞 آؤ !!! میرے طبیب ہو جاؤ _" ♥🌚🔥
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص اور دل چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو 🙃🔥