Damadam.pk
cute.mahnoor's posts | Damadam

cute.mahnoor's posts:

cute.mahnoor
 

*_یہ میرے واسطے لازم ہے کہ تو بات کرے_*
*_تیرا چپ رہنا میری عمر گھٹا جاتا ہے_*
♥️♥️

cute.mahnoor
 

کہاں کہاں نہیں احساس تیرے ہونے کا
میں کیا بتاؤں کمی ہے کہاں کہاں تیری؟؟💔

cute.mahnoor
 

مشورہ ٹھیک تیرا اپنی جگہ پر لیکن
یار وہ شخص میری آنکھ کی بینائی ہے ! ❤

cute.mahnoor
 

ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں۔
میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتی ہوں،،

cute.mahnoor
 

اس حصارِ خاک کو جب توڑ کر نکلوں گی میں
ڈھونڈتے رہ جاؤگے تم مجھ کو دیواروں کے بیچ

cute.mahnoor
 

آپ ثابت قدم رہنے کا اعتراف کر لیجئے ❤
ہم محبت میں اعتکاف بیٹھ جائیں گے 😍

cute.mahnoor
 

بڑی سوچیں میرے چہرے پہ چپکی رہے گئیں
میں جواں عمری میں ہی صدیوں پرانا ہو گیا

cute.mahnoor
 

اب کے یہ سوچ کے بیمار پڑے ہیں کہ ہمیں
ٹھیک ہونا ہی نہیں تیری عیادت کے بغیر

cute.mahnoor
 

"اداس" تو بہت رہے،کبھی "ظاہر" نہیں کیا__🤐
ٹھیک"ہوں میں بس،اس"لفظ" نے سنھبال لیا_!!🙂🥀.

cute.mahnoor
 

ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہ
ملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے

cute.mahnoor
 

آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اچھے ھوتے
ھیں
جانتے ہو کیوں 💕
کیونکہ 💘
مسکراہٹ سب کے لیے ھوتی ہے 💞
اور آنسو کسی خاص کے لیے ۔💘

cute.mahnoor
 

کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا 😍
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے💕

cute.mahnoor
 

تھم تھم کے وار کر کہ مرا درد مٹ نہ جائے
جب میں نہیں تو لذّت زخم جگر کہاں

cute.mahnoor
 

╰┈ ➤
|•🦋مجھ کو لگتا ہیں _____گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا
❣️♥️🙄 🎀•|

cute.mahnoor
 

یوں تو وہ ہر کسی سے ملتی ہے
ہم سے اپنی خوشی سے ملتی ہے

cute.mahnoor
 

💥تمہیں ترس آجاۓ تو بات الگ ہے۔🙂
💥میں تمھارے ستم پر اف بھی نہیں کرونگی۔۔۔۔۔🤐

cute.mahnoor
 

عِشق عين عِشق شين........عِشق قاف کرتا ہے...💔
💫 *٠مرشد٠* 💫
يہ لاحق جس کو ھُوجاۓ_____٠ اسے برباد کرتا ھے😥

cute.mahnoor
 

کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے
جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤️❤️❤️

cute.mahnoor
 

مُـــــــولا اُداس رَکھ مَگر اِتنی بِے بَسی نہ دے'
کوئی کَہـے خُدا ھُوں میں، اُور مُجھے مَاننا پَڑے......😔

cute.mahnoor
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*