ہر رات ایک نام یاد آتا ہے
کبھی صبح کبھی شام یاد آتا ہے
سوچتے ہیں کر لے دوسری محبت
پھر پہلی محبت کی انجام یاد آتا ہے
کچھ دن خاموش ہو کر آزما لیجیے،،،
واہ واہ کرنے والے حال بھی نہیں پوچھتے
___🖤🥀
___🥀🦋
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے