نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر
ضروری تو نہی جو خوشی دے اس سے محبت ہو💔💔
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھی ہوجاتا ہے 💔💔
ہم نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گزارا نہیں ہوتا❤🥀
:وقــت بــتــائے گا اُسے آپ کى قــدر،
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی اسکو...!!
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔� �
:خود سری پہ جو اتر آئیں تو اے جان وفا..🌝
ہم ستاروں کو بھی نظروں سے گرا دیتے ہیں..🤫🌚
:محبت کو پانے کے لیے پیسا کما لینا
صاحب
ورنہ تمہاری محبت کو کوئی اور خرید لے گا 💔😪
کبھی کبھی کوئی شدت سے یاد آتا ہے اور ہم چاہ کر بھی اسے یہ بتا نہیں پاتے 🔥
🖤🥀
:سب نے کہا میری آنکھیں بڑی کمال کی ہیں
میں نے کہا اس میں بسنے والا بے مثال ہے
❤❤❤😉❤❤❤
:کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain