Damadam.pk
cute.mahnoor's posts | Damadam

cute.mahnoor's posts:

Assalamwalikum
c  : Assalamwalikum - 
Assalamwalikum
c  : Assalamwalikum - 
cute.mahnoor
 

برا وقت ہے بدل جائے گا
لیکن بدلے ہوئے لوگ یاد رہیں گے

cute.mahnoor
 

Jab yaqen tot ta he sab se
pehle zaban chup ho jati he 💔

cute.mahnoor
 

انسان پر بھروسہ کرنے کے لیے اسکی زبان نہیں اسکے کردار کو پرکھنا چاہیے کیونکہ زبان جھوٹ بول سکتی ہے مگر کردار ہمیشہ سچ بولتا ہے

cute.mahnoor
 

Da neme shpe dedan maza kri
Na raqeban wi na sa yara pke wena

cute.mahnoor
 

وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

cute.mahnoor
 

نہیں رہتا کوئی شخص ادهورا کسی کے پیچھے وقت گزر ہی جاتا ہے کچھ پا کر بھی کچھ کهو کر بھی

cute.mahnoor
 

سچ پوچھو تو منہ مٹی سے بھر جاتا ہے گری ھوئی جب بات اٹھانی پڑ جاتی ہے

cute.mahnoor
 

مجھے سانپوں سے ڈر نہیں لگتا لیکن انسانوں سے ڈر لگتا ہے کیونکہ سانپ اپنے دفاع کے لیے ڈستا ہےاور انسان اپنے مفاد کے لیے

cute.mahnoor
 

یہ نہ دیکھو کے کون کہہ رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کے کیا کہہ رہا ہے۔

cute.mahnoor
 

تجربے میں آیا ہے کہ زیادہ سمجھدار اور زیادہ بےوقوف میں فرق نہیں کیونکہ یہ دونوں ہی کسی کی نہیں سنتے

cute.mahnoor
 

اگر دوسروں کو کسی کام سے روکنا چاہتاہے تو اسکی ابتداء اپنے آپ سے کریں

cute.mahnoor
 

سب سے اچھا آدمی وہ ہے جو دوسروں میں خوبیاں دیکھے اور اپنی خوبیاں نظر انداز کردے

cute.mahnoor
 

علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہیں

cute.mahnoor
 

دریا نے نہر سے پوچھا کہ کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم سمندر بن جاؤ؟ نہر نے کہا: بڑا بن کر کھارا ہونے سے بہتر ہے کہ چھوٹی رہ کر میٹھی رہوں-

cute.mahnoor
 

عزت دل میں ہونی چاہیے لفظوں میں نہیں ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے دل میں نہیں

cute.mahnoor
 

کبھی سوچا؟ کندھوں پہ اٹھانے والے ہمیشہ کے لیے مٹی میں ملا دیتے ہیں

cute.mahnoor
 

بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کردیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا سے آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے

cute.mahnoor
 

وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں