رشتے موتیوں کی طرح ہوتے ہیں کوئی گر بھی جاے تو جھک کے اٹھا لینا چاہیے
کسی کی زندگی میں اس کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اس کی قبر پر فاتحہ پڑنے سے ہزار درجے بہتر ہے
ہر ایک کو صفائی دینے سے گریز کیجئے خود میں اور جھاڑو میں فرق رکھیے
منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیی دیتیں راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں









بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پے تھا
جو ہجر میں نہ مر سکا
وہ شہر میں پھیلی وبا سے کیا مرتا
پہ نوے کال کی زان لہ بیہ نوی لانجہ جوڑاوم
دا نوے یار سرہ بہ نوی یارانہ جوڑاوم
"new year"
آنکھوں میں محفوظ رکھنا ستارے اب دور تک صرف رات ہوگی
مسافر ہم بھی ہیں مسافر تم بھی ہو شاید کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
تم رلادو ہمیں کوئی غم نہیں
تم بھلا دو ہمیں کوئی غم نہیں
جس دن ہم تم کو یاد نہ کریں
تو سمجھ لینا کہ شاید اس دنیا میں ہم نہیں
یہ سوچ کر پلکوں میں چھپا لیتے ہیں آنسو
اے دوست
گر کر یہ میری طرح تنہا نہ ہو جائے
....کتنے عجیب رشتے ہیں نا یہ محبت کے
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل .......میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain