کبھی تقدیر کا ماتم کبھی محبوب سے شکوہ
!اے محبت سن
💔 تونے رونے کے سوا دیا ہی کیا ہے
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
💖💖I💖💖💖💖💖💖💖💖
💗💗💗LOVE💗💗💗💗💗💗
💓💓💓💓💓YOU💓💓💓💓💓
💕💕💕💕💕💕💕MOM💕💕💕
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘
some love one
some love too
i love one
that is you
❤
اس بےوفا کو کیا ملا ہماری دنیا چھوڑ کر
خود بھی تنہا اور ہمیں بھی تنہا چھوڑ کر
💔💔💔
جنت کے محلوں میں ہو محل آپ کا
خوابوں کی وادی میں ہو سحر آپ کا
سناروں کے آنگن میں ہو گھر آپ کا
دعا ہے سب سے خوبصورت مقدر ہو آپ کا
🥀🥀❤❤🥀🥀😘😘❤❤
اگر چاہتے ہو صدا مسکرانا
کبھی اپنی ماں کا دل نہ دکھانا
کرو اپنی ماں کی ہمیشہ غلامی
نوکر بنے گا تمہارا زمانہ
غصہ نہ کرنا کبھی اپنی ماں سے
ہمیشہ محبت سے ماں کو بلانا
خوشی سے ماں کی ہر ایک بات مانو
جنت میں تیرا بنے گا ٹھکانا
چلے گی آسمانوں میں تعریف تیری
کبھی اپنا غصہ نہ ماں کو دکھانا
love you maa 😘
میری دیوانگی کی کوئی حد نہیں
تیری صورت کے سوا کچھ یاد نہیں
میں ہوں پھول تیرا گلشن کا
تیرا سوا مجھ پہ کسی اور کا حق نہیں
تیری ایک خوشی پہ اپنی جان واردوں
جیتی ہوئی بازی ایک پل میں ہار دوں
تمہاری آنکھوں میں آنسو ہم سے دیکھ نہیں جاتے
جو دے تجھے غم اس کی دنیا اجاڑ دوں
وہ بےوفا میرا امتحان کیا لے گی
نظریں ملائی گی تو نظریں جھکا لے گی
اسے میرے قبر پر دیا جلانے کا مت کہنا 🔥
وہ تو نادان ہے اپنا ہاتھ جلالے گی
ہوتی malka کاش میں
بنا دیتی muhabbat قانون
جدا کرنے والوں کو dil دو
سزائے موت سنا دیتی
زندگی میں دوبارہ سب کچھ مل جاتا ہے
مگر یاد رکھنا
اے دوست
میری جیسی دوست کبھی نہیں ملے گی
,میں انا پرست ہوں, ضدی ہوں, پاگل ہوں
مجھے صرف تمہاری محبت ہی بدل سکتی ہے
طوفان میں کشتی کے کنارے بھی ملتے ہیں
جہاں میں لوگوں سہارے بھی ملتے ہیں
دنیا میں سب سے پیاری ہے زندگی
کچھ لوگ زندگی سے بھی پیارے ملتے ہیں
"زما دا عشق دفتر تہ راشہ
"چے بے تعلیمہ دے افسر اولگہ اومہ
تم بہت یاد آتے ہو
"Jana"
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے
ماں تو بس ماں ہوتی ہے
نماز محبت کی پہلی اذان ہوتی ہے
خود روئے گی پر تجھے منائے گی
کبھی بھی بھول کر ماں کو مت رولانا
اے دوستوں
ورنہ ماں کی ایک چھوٹی سی بد دعا سارے عرش کو ہلا دےگی
اعتبار اور پیار دو ایسے پرندے ہیں
اگر ان میں سے ایک اڑ جائے دوسرا خود بخود اڑ جاتا ہے
دوست پر خلوص ہوتا ہے فریب نہیں ہوتا
دوست دل میں رہتا ہے ہر پل نظر کے قریب نہیں ہوتا امیری غریبی تو مقدر کا کھیل ہے
دنیا میں کوئی بھی دوست دل کا غریب نہیں ہوتا🥀
یہ وعدہ ہے تم سے پیار ہمارا کبھی کم نہ ہوگا
خوشیوں سے بھر دونگی زندگی اور کوئی غم نہ ہوگا
ہم یہ پیار آخری سانس تک نبھائیں گے
ہمیں کوئی جدا کر پائے اتنا کسی میں دم نہ ہوگا
لکھ دینا یہ غزل میری قبر پر
اے دوست
موت ظالم تو ہے مگر انسان کی طرح بے وفا نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain