Damadam.pk
cute_fuji's posts | Damadam

cute_fuji's posts:

cute_fuji
 

hi everyone

Naseeb baat hai
c  : Naseeb baat hai - 
cute_fuji
 

Log wakif hain meri aadton se
Rabta kam hi sahi lajawab rakhta hoon

cute_fuji
 

hello koye hai

cute_fuji
 

صفائی مانگنے والوں کا صفایا کر دیا جاتا ہے
تلخ حقیقت

cute_fuji
 

ہوگا مشہور حسن شہزادوں کا زمانے میں
مگر پہن کر وردی ہم بھی کمال لگتے ہیں

cute_fuji
 

وطن کی آبرو رکھنا ہے ہماے خون میں شامل
یہ کس نے کہہ دیا کی وفادار نہیں ہم

بنجر سا ہو گیا ہوں میں ___🥹
 مجھ میں اب کوئی خوشی نہیں رہی💔
c  : بنجر سا ہو گیا ہوں میں ___🥹 مجھ میں اب کوئی خوشی نہیں رہی💔 - 
یونہی نہیں مل جاتی یہ رنگ برنگی وردی
کلیجہ کاٹ کے اپنوں سے دور رہنا پڑتا ہے
c  : یونہی نہیں مل جاتی یہ رنگ برنگی وردی کلیجہ کاٹ کے اپنوں سے دور رہنا پڑتا ہے - 
cute_fuji
 

اک ترک کہاوت ہے کہ جب کوئی کہے کہ میں تمھارا بھائی ہوں تو سب سے پہلے یہ پوچھ لیں کہ ہابیل یا قابیل

cute_fuji
 

ابھی زندہ ہے میری ماں مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعائیں ساتھ چلتی ہیں

cute_fuji
 

میری طرف سے سب مسلمان بھائیوں کو اور ان کے گھر والوں کو عید مبارک ہو

cute_fuji
 

اور اگر دنیا کے سارے مرد بے وفا ہوتے تو
آج تیرا باپ تیرے پاس نہ ہوتا

cute_fuji
 

ضروری نہیں صرف ہیرے ہی چمکیں
حیا کی چاندنی بھی عورت کو چار چاند لگا دیتی ہے

cute_fuji
 

عورت تو اپنے پسنديده مرد کو چھونے والی ہواؤں کی بھی دشمن ہوتی ہے mujhe to ehsa nhi lagta

cute_fuji
 

بعض جگہ ہار جانا جیت سے بہتر ہوتا ہے
بحث ہار جائیں دوست مت کھوئیں
ضد ہار جائیں والدین کا دل مت دکھائیں
انا ہار جائیں سچائی کا دامن نہ چھوڑیں
اور بھلے خود کو ہار جائیں عزت نفس کو کبھی ہاتھ سے مت جانے دیں

Memes & Satire image
c  : Lajawab - 
cute_fuji
 

ہنس کر جینا دستور ہے زندگی کا
ایک یہی قصہ مشہور ہے زندگی کا
بیتے ہوئے پل کبھی لوٹ کر نہیں آتے
یہی سب سے بڑا قصور ہے زندگی کا

cute_fuji
 

مٹاتا رہا میں آنکھ سے رو رو کے اس کا نقش
مٹ نہ سکا وہ نقش خشک ہو گئے ہیں اشک

cute_fuji
 

اس طرح دل کے زرد آنگن میں
تیری یادوں کے داغ جلتے ہیں
جیسے آندھی میں ٹوٹی قبروں پر
سہمے سہمے چراغ جلتے ہیں