Damadam.pk
cute_fuji's posts | Damadam

cute_fuji's posts:

cute_fuji
 

میری خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
اور سلیقہ وہ سکھا رہے ہیں مجھے محبت کا
جو عید میں اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے

cute_fuji
 

تم جو مصروف زمانہ ہو تو
میں بھی رستے میں پڑا تھوڑی ہوں

Life Advice image
c  : 3 kahaniya - 
cute_fuji
 

جو لوگ اللہ کی یاد سے دور ہوتے ہیں وہ بے چین اور بے سکون ہوتے ہیں

”ميرے جينے کا مقصد تيرے دين کی سرفرازی
ميں اسی ليے ھُو مجاھد اسی ليے ھُو ميں غازی“  
 اٹھ جائیں سحری کا ٹائم ہوگیاہے pakistan zindabad pak army zindabad❤❤
c  : ”ميرے جينے کا مقصد تيرے دين کی سرفرازی ميں اسی ليے ھُو مجاھد اسی ليے ھُو ميں - 
Sub mhagfirat ki dua karo in sherro k liye
c  : Sub mhagfirat ki dua karo in sherro k liye - 
cute_fuji
 

انسان جو چاہے وہ کرنے سے قاصر ہے جبکہ اللہ جو چاہے وہ کرنے پہ قادر ہے
پهر بهی ہم قادر کو چهوڑ کر قاصر سے امید لگائے بیٹھے رہتے ہیں

cute_fuji
 

جو لوگ اللہ کی یاد سے دور ہوتے ہیں وہ بے چین اور بے سکون ہوتے ہیں

cute_fuji
 

زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار تو ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کا دل نہیں کرتا

cute_fuji
 

یا رب رکھ فقیر اپنی ذات کا
دنیا کے خداؤں کا تجھے خوب پتہ ہے

cute_fuji
 

دو لڑکیو سے محبت ہو جائے تو بندہ کیا کرے
🙄😒

IstandwithIMRANKHAN
c  : IstandwithIMRANKHAN - 
cute_fuji
 

یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں

cute_fuji
 

کہہ دو کہ دنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قرآن پاک ہے

cute_fuji
 

اٹھنے سے پہلے یہ کام کرو
اللہ اور اس کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے دن کا آغاز کرو

cute_fuji
 

اٹھنے سے پہلے یہ کام کرو
اللہ اور اس کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نام سے دن کا آغاز کرو

cute_fuji
 

فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں
اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں
اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں

cute_fuji
 

صبح بخیر
اگر آپ کا رب آپ سے ناراض ہو اور استخفار سے بھی کام نہ بنے تو اس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں

Beautiful Nature image
c  : Captivating & Charming Aerial View of Capital From Margella Hills Islamabad, - 
cute_fuji
 

یاد دہانی
درود شریف پڑھ لیجیے
صلی اللہ علیہ وسلم
جمعہ مبارک