بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے
kon kon jag raha hai
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش سچ یقین
کوشش دن بہتر کے لیے
سچائی اپنے کام کے ساتھ
یقین الله کی ذات پر
hye how are you
صبح صبح سورج کا ساتھ ہو
پرندوں کی آواز ہو
ہاتھ میں چاۓ اور یاد میں آپ ہوں
اس خوشنما صبح کی کیا بات ہو
دل مل کر بچھڑ گیا
تشریح
شاعر انبکس جاتے ہی بلاک ہو گیا
ماں کی دعا وقت تو کیا قسمت بھی بدل دیتی ہے
گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میں
مٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میں
آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
bye bye dmd
khesi ny pucha k jorii matlab or le google🤣🤣🤣
The numerical value of jorri in Chaldean Numerology is: 4
اچھا لگتا ہے جب کوئی ضروری کام میں مصروف رہ کر بھی یہ کہے کہ یار تجھ سے زیادہ ضروری اور کیا ہے میرے لیئے
kye hai jis sy baat kar sakun