Damadam.pk
cuteee66's posts | Damadam

cuteee66's posts:

Digital Art image
c  : Cuteee66 - 
cuteee66
 

آغاز عشق بھی خوب تھا غالب کیا کہوں
پہلے تو تھی دل لگی، پھر دل کو جا لگی

cuteee66
 

اللہ پر ایسا کامل یقین رکھو کہ کبھی اگر، مگر، لیکن اور کاش کہنے کی ضرورت نہ پڑے۔ ❤️

Social media post
c  : New post - 
Beautiful People image
c  : Cuteee66 - 
cuteee66
 

محبوب کا ھر عیب قبول ھے سوائے شرک کے۔ کیونکہ کے شرک تو خدا بھی معاف نہیں کرتاہے ۔۔🥺🤧

cuteee66
 

جذباتی ہونا ، جلد غصہ کرنا، چھوٹی چھوٹی باتوں کو دل پے لینا اور جلد رو دینا اک صاف دل انسان کی نشانی ہوتی اسکی وجہ جذبات میں شدت کا ہونا ہے۔ یہ سب خوبیاں کبھی کسی منافق میں نہیں پائی جاتیں۔ انکا تعلق ان لوگوں سے ہوتا جو رشتوں کو دماغ سے بڑھ کر دل سے نبھاتے ہیں- ایسے لوگ دوسروں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے پر خود کو برابر ازیت میں ڈالے ہوئے ہوتے ہیں۔✨

cuteee66
 

°||°🌸( *_دعا دستک کی طرح ہوتی ہے، اور مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے۔ 💯_* )🍁

cuteee66
 

🦋 ٭ *روحِ مَـــن___🫠♥️*
یہ تلخیاں ، یہ اذیتیں 🙂
میری روح میں یوں اتر گئیں
میں شہد سے کب زہر بنی
میری ذات مجھ سے ہی اُلجھ گئی! 🤌🏻❤️🩹

cuteee66
 

🦋 ٭مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے 🥹🌹
قدموں کی کیا بساط تھی سانسیں بھی رک گٸیں🥀🖤

cuteee66
 

نہ وئی عشقا ڈر لگدا اے تیرے توں
بھائیا تیرے روگ بلاواں ورگے نیں
##shadu ki shizi##

cuteee66
 

روح جان دے نال تے حاضر ہاں
باقی عرش توں تارے نہی لیندے

cuteee66
 

میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت
بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو
میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
نادِم ھُوں جن کے کام , یہ کاندھے نہ آ سکے
جو میّتیں اُٹھا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے
جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں
اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
وہ خواب جن کو ٫ لِکھ نہیں پایا میرا قلم
وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت

cuteee66
 

*_لوگوں کو اگنور کرنا اور بلاک کرنا کافی نہیں ہے مجھے اب بندوق چاہیے_*🙂🔪

cuteee66
 

*اے الله!*
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیری ایک *کُن* کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ *کُن* فرما دیجیے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Digital Art image
c  🔥 : New post - 
Duniya vekhy menu ty ma murr murr vekhan tenu..👀❤
Shadu ki shizi
c  : Duniya vekhy menu ty ma murr murr vekhan tenu..👀❤ Shadu ki shizi - 
cuteee66
 

🦋 ٭*زندگی منہ بنائے پھرتی ہے🥺*
*جیسے حالات میرے بس میں ہیں🙂*

cuteee66
 

°||°🌸( *_ہم گناہ سوچتے ہیں تو گناہ نہیں ملتا، ہم نیکی سوچتے ہیں تو نیکی کا ثواب مل جاتا ہے۔ دیکھیں ہمارا رب کتنا مہربان ہے۔ ❤️_* )🍁

cuteee66
 

تلخِ صدمات پہ ___ ماتم کی بجائے میں نے 🙂
اتنا ہنسنا ہے کہ ____رونا ہے کئی لوگوں نے_!❤️🩹🤌🏻