اگر آپ فطرتاً مخلص انسان ہیں تو یاد رکھیں🫠
آپ کو کھونے والا ہر شخص اپنا نقصان کرے گا💯
دس بار ہمیں چاپ سُنائی دی یہاں ، اور
دس بار مڑے ، دیکھا کہیں وہ تو نہیں ہے
سچ پُچھو تے موت دا اَمرَت
کوئی وی پِینا چاہندا نئیں.
اُنج ویکھو تے جیون توں
ہر شخص اُکتایا لگدا اے.
shadu ki shizi
اُس کے قابل نہیں تھے ہم، سو ہم نے پھر
آنکھ پونچھی، درد سمیٹا، دل اٹھایا، کوچ کیا. ✨
اُترو ہماری آنکھ میں، ڈھونڈو جگہ جگہ ،
خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر_!!



Hyeee ye kambakht ishq jaan ly k hi jaan chory ga

تیرا لہجہ بتا گیا ۔۔۔۔۔ مجھ کو
😔
تیرے دل میں عارضی تھا میں
یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے
ہمارے جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوتے
اس نے مجھے اتنا بیزار کر دیا خود سے
دل بار بار کہتا ہے نامحرم سے کیسی محبت 🦋💛
______♥️✨🌏🌸
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔..
___khamosho🍂💫♥️



مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں
