زبان جلنے پر چاۓ نہیں چھوڑی جاتی..!!؛☕
تو دل جلنے پر محبت کیسے چھوڑ دیں!💔🍂
چلنے دو سلسلہ "دلداری" کا
عشق تعلیم نہیں کہ مکمل ہو جاۓ
💞💕💞
اس کو میری آنکھیں پسند ہیں ✨
اور مجھے اپنی آنکھوں میں وہ❤️
🥳
چڑھ جائے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتر تا ہی نہیں ۔۔۔
یہ عشق بھی ۔۔۔۔غریب کے قرض جیسا ہے ۔۔۔۔
💔😥🙏🏻
تینوں اپنا کہہ کے کی کرنا💔
تینوں ہوراں دا مان جو اے🔥
🤗کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں✨،
🥀کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں۰۰۰!💔💯
اندھے نکالتے ہیں، چہرے سے میرے نقص
بہروں کو ہے شکوہ، غلط بولتا ہوں میں🎀🥀
" ᴹ_♥️🥀"
ꨄ︎🌸❉
⊱⋆-I'm ɴ❍ʈ pəɾfəcʈ ɓuʈ I'm ❍ɾııgııɴ❍ɭ...↰
"🤍✨🌎"
پھر سے شال بھیجو نا مجھے اوڑھی ہوئی اپنی تم
میں تمھارے لمس میں کچھ دیر پھر سے جینا چاہوں 🖤🥀
اب عشق نہیں رہا کار آمد میری طبیت کو اور نہ ہی تیرا دیدار رہا....🤧
اب تو موت ہی آ کر مہربانی کرے تو ٹھیک ....😉🔥
ورنہ تو، تو کسی کام کا نہ رہا😏❤🩹
## apny shadu ki shizi##
آنکھوں کو بند کرنا بھی تو ایک ملاقات ہے تم سے 🦋🌼
😋خوبصورت نظر آنا ہمارا فرض ہے 🧑
❣️اور تعریف کرنا آپ لوگوں کا حق ہے 👍👉
*ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*
💞ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
❤، ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
❤ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
❤ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
، ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ🥀
ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺁﺅﮞ ﻣﯿﮟ
❤، ﮨﯽ ﻧﻈﺮ
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ💞💞ℹ
ہاے میرے دل کے نیک ارمان🥰
میں تم اور چھوٹے جناب🙈
#❣️_____👑💜hyeeee
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
کچھ خواب تم نے توڑ دیے💔
باقی ہم نے دیکھنے چھوڑ دیے🔥❤️❤️❤️❤️
اور یہاں ہماری زندگی الجھا کر ....🥀🥀
وہاں شیشے کے سامنے بال سنوارے جارہے ہیں😒😏❤🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain