Damadam.pk
cuteee66's posts | Damadam

cuteee66's posts:

cuteee66
 

*Shiza's* *Personality*
*Loyalty*:- *82* *%* 😘
*Richness*:- *92* *%* 😎
*wisdom*:- *82* *%* 😊
*Care*:- *100* *%* 🤗
*Anger*:- *58* *%* 😡
*Cuteness*:- *93* *%*
*Love*:- *96* *%* ❤️
Check Yours👇👇
bit.ly/3wDFVq0

cuteee66
 

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں

:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
*_#_❣️🥀😊💯
c  : :تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀 پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو - 
cuteee66
 

جوانی میں اتنے تماشے کرو✌🥰
بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے🔥👑

cuteee66
 

خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍 تیرے قدموں میں ہم😍😊
💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!!
*مر*شد*

cuteee66
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤. ❤️

cuteee66
 

وہ خیال تھا ، دَھنک نما،
یا کوئی عَکس تھا مِرے رُوبَرو،
مُجھے ہر طرف سے تُو لگا ،
یا کوئی اور تھا تِرے ہُو بہو...
🍁
__✍️

cuteee66
 

*ہــؔـم خـؔـؔود سـؔے باغــؔـی لــؔـوگ تیـؔرے👀🥀
قبـؔـؔضے میـؔں ڪـہاں آئیـؔں گــؔـے...🔥✨*. ...
♡💯🥀•

cuteee66
 

ہمیں__ مغرور ___لوگ ___بہت__ پسند___ ہے 💯
🔥کیونکہ غرور توڑنا 🔥 ہمارا پسندیدہ کھیل ہے🔥💯
♥️♥️📷📷

cuteee66
 

جس کا جیسا ظرف ویسی مراد ⁦
قلندر کے مزار پر کسی نے جہالت دیکھی,,
کسی نے خدا دیکھا کسی نے فنا دیکھی ,,,,
کسی نے بقا کو دیکھا ,, کسی نے شرک دیکھا ,,
کسی نے وحدت کو دیکھا ,,
کسی نے رقص دیکھا ,,
کسی نے پرواز کو دیکھا ,,
کسی نے گناہ دیکھا ,,
کسی نے ثواب دیکھا ,,
کسی نے بدعت دیکھی ,,
کسی نے رازونیاز دیکھا ,,
کسی نے غیراللہ دیکھا ,,
کسی نے عین اللہ دیکھا ,,
الغرض جس کا جو حال تھا ,,
اس نے وہی حال دیکھا،،

cuteee66
 

اُس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں 😊
#مرشد#
وہ اتنا دلِکش ہے اُسکے صدقے اُتارے جائیں 🤭

cuteee66
 

✍️نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے⁦❤⁩
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں⁦😘

cuteee66
 

🧡🥀 جانے کس دن تجھ کو ہم 🧡🥀
🧡🥀 پاس بیٹھا کر دیکھیں گے 🧡🥀

cuteee66
 

اور یہ لـــوگ وفـا نبھــائیـں گــے ۔۔۔۔۔🍁 جــو نمـاز میـں کســی اور کـے خیـال میـــں ہـوتـے ہیـں۔۔۔۔🍁🚫

cuteee66
 

باتیں بھی اُن کی ہوتی ہیں/"
جن میں کوئی بات ہو💯

cuteee66
 

عشق نے دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے__
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے💘

cuteee66
 

وہ اکثر بھول جانے کی شکایت مجھ سے کرتا ھے,
میں جس کو یاد کرنے کے سوا کچھ بھی نہیں کرتا۔۔💅

cuteee66
 

پتہ نہیں کتنی محبت ہو گئی ہے تم سے 🥰
تعریف چاہے جتنی بھی کر لوں کم لگتی ہے 💖ℹ💫

cuteee66
 

👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉
🔥. 🔥. 🔥
زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅

Beautiful People image
c  : روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا⁩ پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے -