ہم دونوں ایک دوسرے کو جلانے کے لئے گھنٹوں بےمقصد آن لائن رہتے ہیں 🥀😒
میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا
دل بھی گویا نمک حرام ہوا
دو ہی چیزیں تو خوبصورت ہیں💞
تم ہوئے یا تمھارا نام ہوا💞
عشق ہے آپ سے__😍
واللہ سرعام کہتے ہیں___💟💙❤❣😍😘👉
چھوٹی سی لسٹ ہے میری خواہشوں کی۔۔۔۔۔❤
پہلی بھی تم۔۔۔۔۔۔۔آخری بھی تم ۔۔۔۔۔۔۔❤🔥ℹ️
ﮨﺎﮰ ﺗﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ
ﮐﺮﻧﺎ
ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ
ﺩﺷﻤﻨﯽ ﭘﮧ 😂
❤ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنوں کو۔❤
❤جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا💜
کہیں پہ رک کے لپٹ جائیں ایک دوجے سے
سفر تمام نہ ہو جائے باتوں باتوں میں 🔥🖤
عشق کیا ہے ؟
تین پروانے تھے. . .
1:- ﭘﮩﻼ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺣﺪﺕ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎﮨﮯ۔
2:- ﺩﻭﺳﺮﺍ ﭘﺮﻭﺍﻧﮧ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ
ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ
ﭘَﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﭼﮭُﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ
ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔
3:- ﺗﯿﺴﺮﮮ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ
ﺁﭖ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺎ
ﺍﻭﺭ ﺟﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﺴﻢ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ پس ﻭﮨﯽ
ﺍﮐﯿﻼ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ اصل میں ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔
👈 بس یہی علم الیقین،
مانا کہ جلد باز بہت ہوں پر یقین جانو
تمہارے خواب تسلی سے دیکھتا ہوں میں🥀🖤
کہاں ہم، کہاں یہ زم زم سے دھلے لوگ،،
ارے جایئے ،دور ریئے، کنارہ کیجے۔۔۔۔۔
❤️❤️❤️
تیرے قرب میں گزرے ہوئے چند لمحے🥰
مجھے مدہوش تو کر دیتے ہیں مگر سونے نہیں دیتے😊😔
مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں۔۔۔۔۔❣
جب تم سے رابطه نہیں ھوتا۔۔۔۔۔
سکونِ قلب کا سامان بنتے جا رہے ہیں
وہ دل کی سیج پر مہمان بنتے جا رہے ہیں
نہیں اٹھتیں کیوں ان کے روبرو نظریں ہماری
سمجھتے ہیں مگر انجان بنتے جا رہے ہیں
بندھی تو ہے ذرا ڈھارس ہماری بے کلی کو
انہیں ملنے کے کچھ امکان بنتے جا رہے ہیں
جو میری آبرو ہیں ، جان بھی ہیں ، زندگی بھی
وہ میری چاہتوں کی شان بنتے جا رہے ہیں
بہاروں کی مجھے دستک سنائی دے رہی ہے
وہ اچھے وقت پر ایمان بنتے جا رہے ہیں
خدا جانے ہمارے دل کو یہ کیا ہو گیا ہے
کبھی انجان تھے جو ، جان بنتے جا رہے ہیں
تمہیں اس موج میں لے جائیں گے اک دن بہا کر
کہ ہم جذبات کا طوفان بنتے جا رہے ہیں
سخن ور کر دیا ہے گل کو ان کی چاہتوں نے
مرے دیوان کا عنوان بنتے جا رہے ہیں
مجھے اچھا نہیں لگتا_______!!!!💞💞💞
تمہیں اچھا لگےکوئی_______!!!!!💞💞💞
ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں♥️
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی🙂🔥
وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کہ🖤
نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتا ہے 😍🙃
بعض دفعہ کسی کو دیکھ لینا ہی کتنا کافی ہوتا ہے♡

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain