Damadam.pk
cuteee66's posts | Damadam

cuteee66's posts:

cuteee66
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀

cuteee66
 

کچھ خواب تم نے توڑ دیے💔
باقی ہم نے دیکھنے چھوڑ دیے🔥❤️❤️❤️❤️

cuteee66
 

اور یہاں ہماری زندگی الجھا کر ....🥀🥀
وہاں شیشے کے سامنے بال سنوارے جارہے ہیں😒😏❤🩹

" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ ؛ مُجھے تم سے محبت ہے اور بے تحاشہ ہے!"🔥
c  : " اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ ؛ مُجھے تم سے محبت ہے اور بے - 
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯
#____😘
 😍✌
c  : ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥 کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯  - 
❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘ℹ
c  : ❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍 ❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ - 
cuteee66
 

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍
❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘ℹ

cuteee66
 

--* 💯💕🔕
میں لب ہوں__میری بات ہو تم❣
میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣🤔🌹🌹🌹💞ℹ

cuteee66
 

Barish🌧️ chai☕ or tmhari yadein✨🥀💓

cuteee66
 

گلاب🌺 سارے مدہم دیکھائی دیتے ہیں🔐
آنکھیں جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہیں😍ℹ

cuteee66
 

" وہ جو تقدیر میں____ نہیں لکھے ہوتے.😊
" ان ہی کی آرزو کو___'' عشق'' کہتے ہیں.❤

cuteee66
 

#اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ #میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
#تیرے ہی گلے لگ کر... !!! #تیری ہی شکایت کرنے #کو جی چاہتا ہے...❤

cuteee66
 

💞*سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے💯
💞انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے🔥💯*

cuteee66
 

*ہر اک موسم میں جاناں سنگ ہوں تیرے*🔐🔗💜

cuteee66
 

ڈھونتا تھا ایک پل میں دل جسے یہ سو دفعہ🥀🌏🍂

cuteee66
 

ہم سے نفرت واجب ہےنہ کرو گے تو محبت ہو جائے گی👑✌💙

cuteee66
 

وہ ایک شخص کِسی طور بس مِل جاتا مُجھے
مُجھے منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے!'🙌❤️

cuteee66
 

لباس عشق پہن کر ، قلندروں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں ،رقص کرتے ہیں,
Love is Life

cuteee66
 

❤️تیرے خیال کی لو میں جدھر جدھر جائیں❤️
❤️چراغ جل اٹھیں منظر نکھر نکھر جائیں❤️

cuteee66
 

🥀🖤🔥چھوا ہُوا ہُوں کئی بار تیرے ہاتھوں سے میں
اور یہ میرے پاس تیری آخری نشانی ہے....