Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

آپ لہجے کی بات کرتے ہو😏
ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
d  : آپ لہجے کی بات کرتے ہو😏 ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥 - 
اور کچھ بھی نہیں اثاثے میں
اک بے کار سی اداسی ہے۔۔۔💔
d  : اور کچھ بھی نہیں اثاثے میں اک بے کار سی اداسی ہے۔۔۔💔 - 
d-dani1122
 

پوچھا رازِ سُکُوں کیا ہے؟
کہا، لوگوں کے دکھ بانٹو.🖤
جو چہرہ بے دَھنَک دیکھو
اُسے رنگوں سے بھر ڈالو.

d-dani1122
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھوں عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روئے عشق اپنے عشق میں

d-dani1122
 

لوگ کہتے ہیں عورت راز نہیں رکھ سکتی
میں کہتی ہوں اگر عورت راز نہ رکھتی تو معاشرے کا کوئی مرد منہ دکھانے کے قابل نہ ہوتا!!

زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!
d  : زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم.. ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ - 
عشق تو میں نے کیا تھا😭
اس نے تو نقل اتاری تھی میری😔
d  : عشق تو میں نے کیا تھا😭 اس نے تو نقل اتاری تھی میری😔 - 
بار بار ہوتی ہے بار بار کرتے ہیں🖤
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں😔
d  : بار بار ہوتی ہے بار بار کرتے ہیں🖤 لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں😔 - 
Funny joke
d  : یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤ یہ تیرا نہیں میرے عشق کا فتور ہے 😂😜🤘 ❤️🙈 - 
Good morning
d  : ☕ بعد میں سنیں گے آپ کی رائے ہو رہی ہے ٹھنڈی ہماری چائے Good morning to all - 
😔😔😔😢😢😢🙄🙄🙄🙄
d  : 😔😔😔😢😢😢🙄🙄🙄🙄 - 
Share plz🙏
d  : Share plz🙏 - 
Beshak🖕🖕
d  : Beshak🖕🖕 - 
Right 💯✔
d  : Right 💯✔ - 
مِیں اپنـے دُکـھ کــہاں بانٹتا پِـھرُوں محسنؔ
مِیں اپنِی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہُـوں
d  : مِیں اپنـے دُکـھ کــہاں بانٹتا پِـھرُوں محسنؔ مِیں اپنِی چیزیں فقط اپنے پاس - 
یہ وفا تو اُن دنوں کی بات ہے۔۔۔۔🤍
جب لوگ سچے اور مکان کچے ہوا کرتے تھے
d  : یہ وفا تو اُن دنوں کی بات ہے۔۔۔۔🤍 جب لوگ سچے اور مکان کچے ہوا کرتے تھے - 
کردار سے بنائیں معیار زندگی 
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے🥀
d  : کردار سے بنائیں معیار زندگی ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے🥀 - 
کہیں بدن  کہیں چہرے بِگاڑ دیتا ہے🖤
مرشد! یہ عشق ہے حُلیے بِگاڑ دیتا ہے😔
d  : کہیں بدن کہیں چہرے بِگاڑ دیتا ہے🖤 مرشد! یہ عشق ہے حُلیے بِگاڑ دیتا ہے😔 - 
خدا جب حُسن دیتا ہے تو ٹرافی آہی جاتی ہے🔥😎
تم لوگوں کے پاس کیا ہے غریبوں___😹
d  : خدا جب حُسن دیتا ہے تو ٹرافی آہی جاتی ہے🔥😎 تم لوگوں کے پاس کیا ہے غریبوں___😹 - 
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
d  : کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول -