Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

اپنی قیمت اتنی ہی رکھو
جتنی ادا ہو سکے ، زیادہ انمول ہو گئے
تو اکیلے رہ جاؤ گے ۔ 🖤🥀
d  : اپنی قیمت اتنی ہی رکھو جتنی ادا ہو سکے ، زیادہ انمول ہو گئے تو اکیلے رہ جاؤ - 
مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا🖤
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو۔۔۔۔😔
d  : مجھے ایسا شخص کبھی نہیں ملا🖤 جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو۔۔۔۔😔 - 
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا ورنہ مر جاؤگے 🥀🖤
d  : خاموشی سے جب بھر جاؤگے چیخ لینا ورنہ مر جاؤگے 🥀🖤 - 
Kzns with bro❤️
d  : Kzns with bro❤️ - 
مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏
مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں ہوں!!✌❤🔥
d  : مُجھ سے نہ ہو سکے گی، زمانے کی بندگی!!💯👌👏 مکار بھی نہیں ہوں، اداکار بھی نہیں - 
Jumma mubarak
d  : Aslam-o-aluikum jummah Mubarak everyone ❤️ - 
وہ اپنے گھر کے دریچوں سے جھانکتا کم ہے
تعلقات تو اب بھی ہیں ۔۔۔ رابطہ کم ہے
تم اس خاموش طبیعت پہ ۔۔۔ طنز مت کرنا
وہ سوچتا ہے بہت ۔۔۔۔ ۔اور بولتا کم ہے
d  : وہ اپنے گھر کے دریچوں سے جھانکتا کم ہے تعلقات تو اب بھی ہیں ۔۔۔ رابطہ کم ہے - 
Sad Poetry image
d  🔥 : جب کسی سے بات کرنے میں سکون ملنے لگے تو سمجھ لینا بربادی بہت قریب ہے!!🔥 - 
اور پھر زندگیاں اجاڑنے والوں کو لگتا ہے🖤
کہ ان کا حساب نہیں ہوگا😔
d  : اور پھر زندگیاں اجاڑنے والوں کو لگتا ہے🖤 کہ ان کا حساب نہیں ہوگا😔 - 
یہ سانپوں کی بستی ہے زرا دیکھ کر چل🙁
یہاں کا ہر شخص بڑے پیار سے ڈستا ہے😥
d  : یہ سانپوں کی بستی ہے زرا دیکھ کر چل🙁 یہاں کا ہر شخص بڑے پیار سے ڈستا ہے😥 - 
خُدا کرے 14 فروری کو ہر بیٹی کی عزت محفوظ رہے آمین🙏
مکافات عمل یاد رکھیے گا 🙏
d  : خُدا کرے 14 فروری کو ہر بیٹی کی عزت محفوظ رہے آمین🙏 مکافات عمل یاد رکھیے گا - 
زاہد کو فخر ہے اگر ، سجدے کے نشاں پر ،
ہم مزدورو کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں۔۔!! 😢
d  : زاہد کو فخر ہے اگر ، سجدے کے نشاں پر ، ہم مزدورو کے چھالے بھی بڑے غور طلب - 
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے💔
d  : دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے💔 - 
اور پھر____ہم اپنی روحوں کے درد کو
 دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں۔۔!!
d  : اور پھر____ہم اپنی روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے - 
نکاح کی لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والے لعنتیو
اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کرو گے🖐️🖐️
d  : نکاح کی لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والے لعنتیو اس کا قرض تم اپنے گھر سے - 
یہ ذرا ذرا سی بات پر، طرح طرح کے عذاب کیوں...؟
جو کسی سے بھی خفا نہ ہو، مجھے اُس خُدا کی تلاش ھے..!
d  : یہ ذرا ذرا سی بات پر، طرح طرح کے عذاب کیوں...؟ جو کسی سے بھی خفا نہ ہو، مجھے - 
d-dani1122
 

*✍تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے ؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛

d-dani1122
 

دل ٹوڑنے کا کفارہ نمازیں اور روزے ادا نہیں کر سکتے 🖤🙂
# رائے❣

وقت بڑھتا رہا موسم موسم
نئی رت آئی نئے پھول کھلے
d  : وقت بڑھتا رہا موسم موسم نئی رت آئی نئے پھول کھلے - 
اندر کی جنگ ہمیشہ
باہر کی جوانی کھا جاتی ہے
d  : اندر کی جنگ ہمیشہ باہر کی جوانی کھا جاتی ہے -