Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن جو سبق انسانی رویوں سے ملا وہ نہ تو زندگی کے کسی ورق اور نہ ہی کتاب کے کسی صفحے پہ تحریر تھا...!!
d  : زندگی نے بہت کچھ سکھایا کتابوں نے بھی رہنمائی کی لیکن جو سبق انسانی رویوں سے - 
d-dani1122
 

Jumma_Mubarik
اللّہ تعالی کو تین چیزیں بہت پسند ہیں:
1. سردی میں کیا گیا وضو
2.گرمی میں رکھا گیا روزہ
3. جوانی میں کی گئی توبہ اور عبادت

d-dani1122
 

💗- | ﷽| -💗
♥JUMMA MUBARAK♥
♥جمعہ مبارک♥
- اور اللہ ہمیشہ وہ ہی کرتا ہے " جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے ☺😇💚❤🥀🌹

جو تمہارے لیے مرتا ہو اُسے اپنے ہاتھوں سے مارا نہیں کرتے....!!
d  : جو تمہارے لیے مرتا ہو اُسے اپنے ہاتھوں سے مارا نہیں کرتے....!! - 
انسان آدھی موت تو اسی دن مر جاتا ہے جس دن اسکا پسندیدہ انسان اسے چھوڑ جاتا ہے.....!!
d  : انسان آدھی موت تو اسی دن مر جاتا ہے جس دن اسکا پسندیدہ انسان اسے چھوڑ جاتا - 
کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا چاہت ہو تو لوگ خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور اگر بیزاری ہو تو خامیاں.....!!
d  : کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا چاہت ہو تو لوگ خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور اگر - 
میں نے اعترافِ محبت کے بعد اکثر محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے.....!!
d  : میں نے اعترافِ محبت کے بعد اکثر محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے.....!! - 
Me driver need u?
d  🔥 : Me driver need u? - 
معافی سے کچھ نہیں ہوتا کچھ باتیں دل پہ لگ جاتی ہیں جو عمر بھر بھُلائی نہیں جاتیں....!!
d  : معافی سے کچھ نہیں ہوتا کچھ باتیں دل پہ لگ جاتی ہیں جو عمر بھر بھُلائی نہیں - 
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ راہ چلتے لوگوں کو روک کر کہیں ہم تم سے بہتر ہیں......!
d  : لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ وہ راہ چلتے لوگوں کو روک کر کہیں ہم تم سے بہتر - 
d-dani1122
 

دل تماشہ لگائے رکھتا ہے
زندگی تالیاں بجاتی ہے

زندگی اس لمحے بڑی بےرحم لگتی ہے 
جب آپ کے بےحد قریب لوگ 
بے حس ہونے لگیں ،
خون اپنی کشش کھو دے
اور آشنا نظروں میں بےگانگی ہو
لیکن یقین کریں
زندگی شروع ہی اسی نقطے سے ہوتی ہے۔
یہی لمحہ ہمیں ہماری پہچان کراتا ہے۔
d  : زندگی اس لمحے بڑی بےرحم لگتی ہے جب آپ کے بےحد قریب لوگ بے حس ہونے لگیں ، - 
یہ جو میں  رو دیتا ہوں 
کس کی ذمہ داری ہے

منیر سیفی

ایک نشہ سا طاری ہے
درد کی دستک جاری ہے

آگ میں بھی پیڑ اُگتے ہیں
برف میں بھی چنگاری ہے

ایک سفر ناکام ہوا
دُوجے کی تیاری ہے

سب چالیں چل بیٹھا ہوں
اب مٹی کی باری ہے

آگے ہے سب آسانی
مرنے تک دشواری ہے

اس سے خواب بھی مانگا کر
جس نے نیند اُتاری ہے

تم سے رات نہیں کٹتی
میں نے عمر گزاری ہے

یہ جو میں رو دیتا ہوں
کس کی ذمے داری ہے؟

ڈھونڈنا پڑتا ہے خود کو
بس اتنی دشواری ہے
d  : یہ جو میں رو دیتا ہوں کس کی ذمہ داری ہے منیر سیفی ایک نشہ سا طاری ہے درد - 
.   راس تنہائی بھی نہیں آتی 
اور ہر شخص سے بے زار بھی ہوں
d  : . راس تنہائی بھی نہیں آتی اور ہر شخص سے بے زار بھی ہوں - 
محبتوں کے معاملے میں _

تھوڑا بد نصیب ہوں میں _💔
d  🔥 : محبتوں کے معاملے میں _ تھوڑا بد نصیب ہوں میں _💔 - 
d-dani1122
 

زندگی میں بہت سی چیزیں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ انکی طلب ہی ختم ہو جاتی ہے_
🍂🖤

Jumma mubarak
d  : Jummah Mubarak everyone ❤️ need 12 rabi ul awal Mubarak sab ko aj k din boht - 
Jumma mubarak
d  : Jummah Mubarak everyone ❤️ need 12 rabi - 
d-dani1122
 

Namz kis kis na pari h

d-dani1122
 

ہر تعلق شروع میں شہد درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے.............!!