Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبالّ
گرتے اگر عشقِ خدا میں تو کوئی حسرت باقی نہ رہتی

d-dani1122
 

سو جاو جس نے سارا دن msg نہیں کیا اس نے اب اٹھ کے کوں سا نکاح کر لینا ہے

میری صرف تم سے بنی تھی
اور دیکھو تم ہی نہیں بنے میرے
d  : میری صرف تم سے بنی تھی اور دیکھو تم ہی نہیں بنے میرے - 
تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی اذیت جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور تم سو نا پا رہے ہو....!!
d  : تم نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی اذیت جب آنکھیں نیند سے بھری ہوں اور تم سو نا - 
d-dani1122
 

بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی ہیں انکا خمیازہ سب سے بڑا ہے.........!!

d-dani1122
 

ابھی مصروف ہوں کبھی فرصت میں سوچوگا 🍂
🍂کہ تجھ کو یاد رکھنے میں مییں کیا کیا بھول جاتا ہوں

d-dani1122
 

ہر آرزو فریب ہے ___ ہر جستجو سراب
مچلے جو دل بہت اُسے سمجھا دیا کرو

d-dani1122
 

وہ دور سے بھی حسیں لگ رہا تھا مجھ کو مگر__
جو اس کے عین برابر تھا ! مجھ کو زہر لگا______!! ♠️💕
#❤️

d-dani1122
 

Byshak tum oski zaat pr yakeen rakho
Or Allah apny bandon k sath h❤

d-dani1122
 

Koi apko talkeef pohonchy to byhtreen sza osky liay ye hogi
Osy khamoshi tohfy m dydo❤💖

d-dani1122
 

غیرت مند اور خودار لوگوں کو تکلیف کے وقت دیا ہوا پانی کا گلاس بھی یاد رہتا ہے جبکہ کم ظرف اور مطلبی لوگوں کو دیا گیا خون بھی بھول جاتا ہے.........!!

d-dani1122
 

😔آ جانا تم بھی کچھ ہی پل کی تو بات ہوگی😔
وضو 💔 کفن 💔 دعا 💔 دفن

d-dani1122
 

اگر تم یہ دیکھنا چاہتے ہو کہ دُنیا تمہارے بعد کیسی ہوگی تو بس یہ دیکھ لو جو لوگ مر گئے دُنیا انکے بغیر کیسی ہے.....!!

d-dani1122
 

من پسند شخص کے ہاتھوں میں اللّہ نے بڑی شفاء رکھی ہے اس کے فقط چُھو لینے سے یا اسکی آواز سن لینے سے ہی اداسی دور اور تھکاوٹ زائل ہوجاتی ہے.........!!

d-dani1122
 

ہے عجب چیز یہ شرافت بھی اس میں شر بھی ہے اور آفت بھی.....!!

دل کو سکوں ہو تو خزاں بھی بہار ہے
.🍁🌹
d  : دل کو سکوں ہو تو خزاں بھی بہار ہے .🍁🌹 - 
یہ دل کے درد تھوڑی ہیں نظر آئیں نہ جو سب کو
چھپا لوں کس طرح صاحب بھلا میں چاک دامن کے
d  : یہ دل کے درد تھوڑی ہیں نظر آئیں نہ جو سب کو چھپا لوں کس طرح صاحب بھلا میں - 
چھان مارے ہیں فلسفے سارے
روٹی ہی سب پہ بھاری ہے
d  : چھان مارے ہیں فلسفے سارے روٹی ہی سب پہ بھاری ہے - 
پوچھے نہ زندگی میں کبھی کسی نے  میرے دکھ🥀
اب شہر بھر میں ذکر میری خودکشی کا ہے🥀
🚬🔥🖤
d  : پوچھے نہ زندگی میں کبھی کسی نے میرے دکھ🥀 اب شہر بھر میں ذکر میری خودکشی کا - 
d-dani1122
 

مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے #مرشد
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔