Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترک وفا،،،!!
کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص..!!
ذہنی مریض
d  : خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترک وفا،،،!! کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا - 
d-dani1122
 

جب بھی انجام محبت نے پکارا خود کو۔۔۔!!!💔
وقت نے پیش کیا ہم کو مثالوں کی طرح۔۔۔!!!💔

تالیاں اس کا کبھی پیٹ نہیں بھر سکتیں
چند سکےّ بھی ضروری ہیں مداری کے لئے.
d  : تالیاں اس کا کبھی پیٹ نہیں بھر سکتیں چند سکےّ بھی ضروری ہیں مداری کے لئے. - 
اِس شدتِ فراق سے آتے هو یاد تُم
جیسے کسی ضعیف کو بَچپن کے چار دِن۔
d  : اِس شدتِ فراق سے آتے هو یاد تُم جیسے کسی ضعیف کو بَچپن کے چار دِن۔ - 
بے حسی کہہ لیں یا ناقدری مگر انسان نے اپنے خیر خواہ کو ہمیشہ اسکے چلے جانے کے بعد ہی پہچانا ہے.....!!
d  : بے حسی کہہ لیں یا ناقدری مگر انسان نے اپنے خیر خواہ کو ہمیشہ اسکے چلے جانے - 
d-dani1122
 

جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پہ
وہ. انجام سے کبھی گھبرایا نہیں کرتے

کئی بار زندگی میں وہاں سے مُڑنا پڑتا ہے جہاں سے آپ مُڑنا نہیں چاہتے اور یہی زندگی ہے.....!!
d  : کئی بار زندگی میں وہاں سے مُڑنا پڑتا ہے جہاں سے آپ مُڑنا نہیں چاہتے اور یہی - 
Jumma mubarak
d  : Jummah Mubarak everyone ❤️ - 
اللّہ ان لوگوں کو بھی دلوں سے نکال دیتا ہے ہمیں لگتا ہے جن کو ہم زندگی بھر نہیں بھول پائیں گے......!!
d  : اللّہ ان لوگوں کو بھی دلوں سے نکال دیتا ہے ہمیں لگتا ہے جن کو ہم زندگی بھر - 
d-dani1122
 

اک قطرہ دردِ دل کا اگر پھینک دوں
ہو جائے پاش پاش __ کلیجہ جناب کا

وہ ایسے ٹھکرا رھے ہیں مجھکو

کہ
    جیسے میرا خدا نہی ھے 😑
d  : وہ ایسے ٹھکرا رھے ہیں مجھکو کہ جیسے میرا خدا نہی ھے 😑 - 
d-dani1122
 

جب غرض ہوئی تب پوچھ لیا........ جب وقت ملا تب یاد کیا........ اب اور حقیقت میں کیا لکھوں.........اس دور کے مخلص یاروں کی..........!!

🖕 Agree 🖕
d  : 🖕 Agree 🖕 - 
👇 Right 👇
d  : 👇 Right 👇 - 
👇 Agree 👇
d  : 👇 Agree 👇 - 
d-dani1122
 

مشکل وقت چہرے بے نقاب کرنے آتا ہے.........!!

حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں یوں____بڑھاپے نہیں آتے____!!

💔
d  : حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ دو چار برس میں یوں____بڑھاپے نہیں - 
d-dani1122
 

وہ دور سے بھی حسیں لگ رہا تھا مجھ کو مگر__
جو اس کے عین برابر تھا ! مجھ کو زہر لگا______!! ♠️💕

d-dani1122
 

زندگی میں بہت سے دکھ باقی ہیں ابھی لڑکی ہوں نہ فقط سمجھوتے حصّے میں آئے ہیں..........!!

d-dani1122
 

شاعری! رہنے دیجئے جانے بھی دیجئے
ہمارا نام لیجئے خود پر دم کیجئے