مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی
ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی
🔥🔥🔥🔥🔥

ہر موڑ پر پرکھا گیا میرے خلوص کو.........!!
جب ساتھ نبھانے کا وقت آیا تو خود بے وفا نکلے.........!!
کوئی لڑائی کوئی جھگڑا کوئی بحث نہیں.........!!
ہمارے بارے میں جس کا جو گمان ہے سچ ہے..........!!
کسی نے مس کیا مجھے ؟ 😕
انسان کو بولنا سیکھنے میں ایک یا دو سال لگتے ہیں مگر کونسا لفظ کہاں بولنا ہے یہ سیکھنے میں ساری عمر لگ جاتی ہے.......!!
"یہاں تو سمندر بھی بڑا
مطلبی نکلا'___!
``جان لے کر لہروں سے کہتا ہے
لاش کو کنارے لگا دو---¡!
وہ ٹوٹنے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ.....!!
وہ کُن فرمائے گا اور معجزہ ہوجائے گا......!!
ہر موڑ پر پرکھا گیا میرے خلوص کو......!!
جب ساتھ نبھانے کا وقت آیا تو خود بے وفا نکلے.....!!
ابھی تو خود تم نئے نئے ھو، ھمیں سکھاؤ گےعشق کرنا ؟
یہ کام ھم نے کیا ھوا ھے ! یہ پانی ھم نے بھرے ھوئے ھیں
فن کچلنے کا ہنر بھی رکھئیے صاحب
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جا تا
وہ_لوگ_جو_تمہیں_کبھی_یاد_آئیں__😥💔👉
ہو_سکے_تو_مجھے_ان_میں_شمار_کرنا__😢💔👉
اتنـی خـامـوشـی اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣🙏

بہت مشکل ہوتا ہے
ہنس کر درد برداش کرنا ۔💔💯


زیادہ مان بھی اچھا نہیں ہوتا بعض دفعہ بنا کسی خاص وجہ کے بھی لوگ آپکو اپنی زندگی سے اُٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں.........!!
زندگی میں ایسا مقام بھی آتا ہے جب آپکو پتہ چلتا ہے کہ آپکے ہونے یا نہ ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا.....!!
بہت مشکل ہوتا ہے
ہنس کر درد برداش کرنا ۔💔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain