Damadam.pk
d-dani1122's posts | Damadam

d-dani1122's posts:

d-dani1122
 

جن کے جانے سے صبر آجاتا ہے نہ پھر انکی واپسی کی نہ تو طلب رہتی ہے اور نہ خواہش..... !!

زیادہ مان بھی اچھا نہیں ہوتا بعض دفعہ بنا کسی خاص وجہ کے بھی لوگ آپکو اپنی زندگی سے اُٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں....!!
d  : زیادہ مان بھی اچھا نہیں ہوتا بعض دفعہ بنا کسی خاص وجہ کے بھی لوگ آپکو اپنی - 
مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں 💔

مجھے دیکھنا نہیں چاہتے اور مجھ پہ ہی نظر رکھتے ہیں💔
d  : مجھ سے نفرت کرنے والے کمال کا ہنر رکھتے ہیں 💔 مجھے دیکھنا نہیں چاہتے اور - 
d-dani1122
 

کیسی محبت صاحب جس کی آپ بات کرے ہو
بہلاوے، بہکاوے، فریب، دھوکا، آپ بھی کمال کرے ہو....!!!!!

d-dani1122
 

ایک مدت سے تیری یاد بھی نہ آئی ہمیں😢
سائیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں😭

عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ کبھی نہیں بھرتے.....!!
d  : عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ کبھی نہیں بھرتے.....!! - 
اس عمر میں ایسے لوگوں کو امیر بننے کا شوق نہیں ھوتا یہ دو وقت کی روٹی کی فکر میں سارا دن محنت کرتے ہیں ایسے لوگ جہاں بھی نظر آئیں بغیر ضرورت ان سے کچھ نا کچھ لے لیا کریں اللہ کی رضا کے لیے 🙏
اے پاک پروردگار ان سب کیلئے آسانیاں فرما آمین😔
۔
احساس انسانیت کی خاطر پوسٹ کو آگے شیر کر دیا کریں
d  : اس عمر میں ایسے لوگوں کو امیر بننے کا شوق نہیں ھوتا یہ دو وقت کی روٹی کی فکر - 
قمار خانہ ء شہر وفا میں حوصلہ رکھ

یہاں توجشن مناتےہیں لوگ ہارےہوئے
d  : قمار خانہ ء شہر وفا میں حوصلہ رکھ یہاں توجشن مناتےہیں لوگ ہارےہوئے - 
ڈاکٹر ،  انجینیئر ،  وکیل  ،  پروفیسر  بننے  سے پہلے  اچھے  انسان  بن  جاو ۔۔۔
یقین کرو پھر رب تمہارا  ، اور یہ ساری دنیا تمہاری ھے ۔۔۔۔
d  : ڈاکٹر ، انجینیئر ، وکیل ، پروفیسر بننے سے پہلے اچھے انسان بن جاو - 
کتاب  سادہ  رہے  گی  کب  تک  ؟
کبھی  تو  آغاز ِ  باب  ھو  گا ۔۔۔
جنہوں  نے  بستی  اجاڑ  ڈالی  ۔۔۔
کبھی  تو  ان  کا  حساب  ھو  گا ،
d  : کتاب سادہ رہے گی کب تک ؟ کبھی تو آغاز ِ باب ھو گا ۔۔۔ جنہوں نے  - 
کبھی یہ شرمندگی ہے دل میں
 کہ اتنی فکر_معاش کیوں ہے
نہ فکر کوئی نہ جستجو ہے
 نہ خواب کوئی نہ آرزو ہے
یہ شخص تو کب کا مر چکا ہے تو بے_کفن پھر یہ لاش کیوں ہے😢😥😥
d  : کبھی یہ شرمندگی ہے دل میں کہ اتنی فکر_معاش کیوں ہے نہ فکر کوئی نہ جستجو ہے  - 
میرے پاس کپڑے نہیں ہیں

اور تیرے پاس احساس نہیں ہے
 😥😥
d  : میرے پاس کپڑے نہیں ہیں اور تیرے پاس احساس نہیں ہے 😥😥 - 
کاش ! کسی کو پڑھنی آ جائیں

بھیگی آنکھیں ، خالی ہاتھ ، سوالی سوچ
d  : کاش ! کسی کو پڑھنی آ جائیں بھیگی آنکھیں ، خالی ہاتھ ، سوالی سوچ - 
اُٹھائے ہر طرح کے بوجھ...اِس ظالم زمانے کے
۔
یہ غربت اور خودداری مجھے جھکنے نہیں دیتی
d  : اُٹھائے ہر طرح کے بوجھ...اِس ظالم زمانے کے ۔ یہ غربت اور خودداری مجھے جھکنے - 
بات یوں ہی تو نہیں کرتا 
میں رُک رُک کر
 
کیا بتاؤں کہ
 میرا دھیان کہاں چلا جاتا ہے
d  : بات یوں ہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں چلا - 
"شکر ہے کہ پرندوں کو نہیں پتہ ان کا مذہب ورنہ

ہر روز آسمان سے______خون کی بارش ہوتی ".!
💔
d  : "شکر ہے کہ پرندوں کو نہیں پتہ ان کا مذہب ورنہ ہر روز آسمان سے______خون کی - 
d-dani1122
 

Khta han insan khud ko jitna marzi chalk samj la na aik din us ke islihat samna khud ba khud a jati h
💔😔
R👈

👉 Agree 👈
d  : 👉 Agree 👈 - 
d-dani1122
 

انہیں کسی اور کے ساتھ دیکھا تو معلوم ہوا
کہ خدا شرک کرنے والوں کو معا ف کیوں نہیں کرتا۔
💔😪👈

d-dani1122
 

کوئی شانہ ہمیں درکار ہے سر رکھنے کو....!!
تیرا رونا___تیرے آگے تو نہیں رو سکتے....!!
💔😔👈